pak-pak
Senator (1k+ posts)
اگر بابر اعوان جھوٹا تھا تو پی ٹی آئی میں کیا کر رہا ہے ؟
اور اگر سچہ تھا تو عدالت میں کیا کر رہا ہے ؟
اور اگر سچہ تھا تو عدالت میں کیا کر رہا ہے ؟

توبہ توبہ توبہ اتنی بڑی منافقت، کوئی ہیں جو یہ ویڈیو ریٹرنگ افیسر کو پہنچا دے ،؟؟؟؟
بابر اعوان 2008 میں خود کہتے رہیں کہ سیتا وائٹ عمران کی بیٹی ہیں ہاہاہاہاہاہاہا آج کہ رہیں ہیں تحمت لگانے والوں کو 80 کوڑے لگائینگے ،،
حد ہوتی ہیں منافقت کی یار ،
بابر اعوان 2008 میں خود کہتے رہیں کہ سیتا وائٹ عمران کی بیٹی ہیں ہاہاہاہاہاہاہا آج کہ رہیں ہیں تحمت لگانے والوں کو 80 کوڑے لگائینگے ،،
حد ہوتی ہیں منافقت کی یار ،
Last edited by a moderator: