Why will non Muslims go to hell if Allah made them non Muslims? - Q&A

Status
Not open for further replies.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جہنم کا تصور ہی انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔ ایک تو اس میں ابدی سزا کا پہلو ہے، ایسی سزا جو کبھی ختم ہی نہیں ہوگی۔۔ ایک چھوٹی سی محدود سی زندگی میں کئے گئے محدود گناہوں کی لامحدود اور لامتناہی سزا کسی منتقم مزاج ذہن کی کارستانی ہی ہوسکتی ہے۔ ویسے بھی سزا کا مقصد انسان کو جرائم سے یا گناہوں سے باز رکھنا ہوتا ہے۔ جہنم کی سزا کا کیا مقصد ہے۔۔؟؟
ایسی بے تکی، بے سرپیر کی باتوں کی آج کے علمی و منطقی دور میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔۔
یہ ابدی سزا اس لئے ہے کہ اس وقت یہ ثابت ہو چکا ہو گا کہ یہ بندہ کبھی نہیں سدھرنے والا
 
اور ایک بات بتاؤں ؟
تم خدا کو عاجز نہیں کر سکتے ، اس لئے آپ موت کے بعد کی تاویلیں سوچنا بند کر دیں کسی کام نہیں آئیں گی

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
جہنم کا تصور ہی انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔ ایک تو اس میں ابدی سزا کا پہلو ہے، ایسی سزا جو کبھی ختم ہی نہیں ہوگی۔۔ ایک چھوٹی سی محدود سی زندگی میں کئے گئے محدود گناہوں کی لامحدود اور لامتناہی سزا کسی منتقم مزاج ذہن کی کارستانی ہی ہوسکتی ہے۔ ویسے بھی سزا کا مقصد انسان کو جرائم سے یا گناہوں سے باز رکھنا ہوتا ہے۔ جہنم کی سزا کا کیا مقصد ہے۔۔؟؟
ایسی بے تکی، بے سرپیر کی باتوں کی آج کے علمی و منطقی دور میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔۔
If you are a Muslim , Christian or a Jew then eternal hell would make sense. Newton was the smartest scientist world has ever seen. He was a practicing Christian who believed on Bible and eternal hell.
But eternal hell wouldn't make sense if you don't follow any of the above three religions.
 
By the way sometimes a person commits a crime for just a few seconds at a very young age but spends rest of his life in the prison. Martin Bryant in Tasmania Australia killed 38 people in just a few seconds. He was hardly 18 years old.
For the crime of a few seconds he will be spending rest of his life in the prison. Which could be 80 years. An 80 years punishment for a few seconds crime is fair ?
If he had lived 200 years, he would have been in the prison for 200 years. What do you think about this ?
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ابدی سزا اس لئے ہے کہ اس وقت یہ ثابت ہو چکا ہو گا کہ یہ بندہ کبھی نہیں سدھرنے والا

concept of hellfire is itself to make people afraid to surrender to God . Some people believe in it and surrender to God and some think there is no hell fire so they do not surrender to God

When they will see hellfire live obviously they will surrender to God . So how can you say that key woo kabhi nahi sudren gen?

Anyway sudharna aur na sudharna hony ka religion se koi talauk nahi . Bhout se kafir sudhry hoyah hain aur bhout se Musalman bigray hoyah hain
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
He talked about Mercy only. This is christian narrative. His beliefs are based on fantasy. He did not quoted as single verse of Quran to back his false beliefs. Christian believes that God is Mercy and people only go to jannah due to Mercy. Muslim believe in Touba, Muafi and Astaghfar.
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
If you are a Muslim , Christian or a Jew then eternal hell would make sense. Newton was the smartest scientist world has ever seen. He was a practicing Christian who believed on Bible and eternal hell.
But eternal hell wouldn't make sense if you don't follow any of the above three religions.
میں آپ کی اس بات سے متفق ہوں۔۔ جو اپنی عقل کو چند مافوق الفطرت قصے کہانیوں کے سامنے سرنڈر کردے، صرف اسی کو ایسی باتوں میں الجھایا جاسکتا ہے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
concept of hellfire is itself to make people afraid to surrender to God . Some people believe in it and surrender to God and some think there is no hell fire so they do not surrender to God

When they will see hellfire live obviously they will surrender to God . So how can you say that key woo kabhi nahi sudren gen?

Anyway sudharna aur na sudharna hony ka religion se koi talauk nahi . Bhout se kafir sudhry hoyah hain aur bhout se Musalman bigray hoyah hain
Ohhhh, Sorry!
Kabhi na sudhrne ki baat dunya k liye hai. Mout ke baad nahein.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جو "خدا" خود کو انسان کے مقابلے کے مقام پر لے آئے، وہ کچھ بھی ہوسکتا ہے خدا نہیں ہوسکتا۔۔۔
یقین نہیں آ رہا
یہ ایک اگنوسٹک کا کمنٹ ہے ؟
. . . . . . . .. . .
چلیں کوئی بات نہیں ، آپ اگر مسلمان نہیں بننا چاہتے لیکن پھر بھی واحد خدا کو مانتے ہیں تو یہ بھی بہتر ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

مذہبی لوگوں کے نزدیک تو خدا کو پہلے سے علم ہے کہ کون سدھرنے والا ہے اور کون نہیں، پھر خوامخواہ بندے کو مصیبت میں ڈالنے کی کیا ضرورت ہے۔۔؟؟
کہا نا ، تم خدا کو عاجز نہیں کر سکتے اس لئے موت کے بعد کی تاویلیں سوچنا بند کر دیں
یا اگر سوچنا چاہتے ہیں تو سوچیں آپ کا ہی وقت ہے جیسے چاہے استعمال کریں
 
IM SHAH

Senator (1k+ posts)
There are certain dos and certain donts, if you like to canvas Allah according to your own thinking then you are wrong. Allah is beyond our comprehension.
we just obey whatever Allah wants us to obey.
if we make mistake ask Allah to forgive us.
We as Muslims have no right to question Allah.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
جہنم کا تصور ہی انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔ ایک تو اس میں ابدی سزا کا پہلو ہے، ایسی سزا جو کبھی ختم ہی نہیں ہوگی۔۔ ایک چھوٹی سی محدود سی زندگی میں کئے گئے محدود گناہوں کی لامحدود اور لامتناہی سزا کسی منتقم مزاج ذہن کی کارستانی ہی ہوسکتی ہے۔ ویسے بھی سزا کا مقصد انسان کو جرائم سے یا گناہوں سے باز رکھنا ہوتا ہے۔ جہنم کی سزا کا کیا مقصد ہے۔۔؟؟
ایسی بے تکی، بے سرپیر کی باتوں کی آج کے علمی و منطقی دور میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔۔
Your this thinking could lead you to hell forever and ever.
Imagine due to this thinking you are sent to hell for eternity and after 600 billion years of burning in the hell fire you regret that why did you criticize God on the siasat.pk 600 billion years ago I.e. on 21st of October 2019.
Are you scared now ?
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا۔۔۔ نالج صاحب اگر آپ کبھی غور کریں تو آپ مذہبی لوگوں نے جو خدا بنا رکھا ہے اور اس کے ساتھ جو صفات منسوب کر رکھی ہیں، وہ آپس میں متناقض ہیں۔
۔... مثلا

ایک طرف کہا جاتا ہے کہ خدا بے نیاز ہے، دوسری طرف آپ مجھے ڈرا رہے ہیں اور بتارہے ہیں کہ خدا اتنی کم برداشت کا حامل ہے اور اتنا غصہ ور ہے کہ اگر میں نے خدا پر تنقید کی تو وہ مجھے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے آگ میں جلائے گا۔۔

ایک طرف کہا جاتا ہے کہ خدا انصاف کرنے والا ہے اور دوسری طرف بتایا جاتا ہے کہ وہی خدا معمولی گناہوں پر بھی لوگوں کو ہزاروں لاکھوں سال جہنم کی آگ میں جلائے گا۔ مثلا قرآن میں آتا ہے کہ نماز نہ پڑھنے پر بھی لوگوں کو جہنم میں جلایا جائے گا۔۔۔

ایک طرف بتایا جاتا ہے کہ خدا رحم دل ہے، ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، دوسری طرف بتایا جاتا ہے کہ وہی خدا ان انسانوں کو جہنم میں ہمیشہ کیلئے جلائے گا جن کو اس نے نہ صرف خود تخلیق کیا بلکہ ان کے اندر برائی کا مادہ بھی رکھا۔۔

گنواتا جاؤں تو فہرست لمبی ہوتی جائے گی۔۔۔ ..
ہوسکتا ہے کوئی خدا ہو یا کوئی ایسی طاقت ہو جس نے یہ کائنات تخلیق کی ہو، مگر کم از کم وہ اتنا چھوٹا، کم ظرف، منتقم مزاج، اذیت پسند نہیں ہوسکتا جتنا یہودیت، عیسائیت، اسلام یا دیگر مذاہب میں اس کو بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔۔۔
You didn't even guess that I was sarcastic in my remark . It was only humour to tease you.
By the way, I have a feeling that a religious chick has broken your heart so you have started hating God almighty. They say only reason Hitler hated the Jews because once a Jewish girl refused to marry him.
My advice to you is that there are a lot more fish in the sea.
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
The title of the video is completely different to the topic discussed in the video
The title should have been " If Allah knows the future then how can he test someone ?" Or something like that.
Or give the title name like "power of Allah Subhan wata Allah" or Rabul -Alaameen . Baysak Allah is one and one only.
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
ہاہاہا۔۔۔ نالج صاحب اگر آپ کبھی غور کریں تو آپ مذہبی لوگوں نے جو خدا بنا رکھا ہے اور اس کے ساتھ جو صفات منسوب کر رکھی ہیں، وہ آپس میں متناقض ہیں۔
۔... مثلا

ایک طرف کہا جاتا ہے کہ خدا بے نیاز ہے، دوسری طرف آپ مجھے ڈرا رہے ہیں اور بتارہے ہیں کہ خدا اتنی کم برداشت کا حامل ہے اور اتنا غصہ ور ہے کہ اگر میں نے خدا پر تنقید کی تو وہ مجھے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے آگ میں جلائے گا۔۔

ایک طرف کہا جاتا ہے کہ خدا انصاف کرنے والا ہے اور دوسری طرف بتایا جاتا ہے کہ وہی خدا معمولی گناہوں پر بھی لوگوں کو ہزاروں لاکھوں سال جہنم کی آگ میں جلائے گا۔ مثلا قرآن میں آتا ہے کہ نماز نہ پڑھنے پر بھی لوگوں کو جہنم میں جلایا جائے گا۔۔۔

ایک طرف بتایا جاتا ہے کہ خدا رحم دل ہے، ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، دوسری طرف بتایا جاتا ہے کہ وہی خدا ان انسانوں کو جہنم میں ہمیشہ کیلئے جلائے گا جن کو اس نے نہ صرف خود تخلیق کیا بلکہ ان کے اندر برائی کا مادہ بھی رکھا۔۔

گنواتا جاؤں تو فہرست لمبی ہوتی جائے گی۔۔۔ ..
ہوسکتا ہے کوئی خدا ہو یا کوئی ایسی طاقت ہو جس نے یہ کائنات تخلیق کی ہو، مگر کم از کم وہ اتنا چھوٹا، کم ظرف، منتقم مزاج، اذیت پسند نہیں ہوسکتا جتنا یہودیت، عیسائیت، اسلام یا دیگر مذاہب میں اس کو بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔۔۔

اللہ بے نیاز ہے، کیونکہ اسے اس کائنات میں کسی مدد گار کی ضرورت نہیں، وہ اپنی ذات میں آپ ہی محمود ہے۔
یہ کہاں لکھا ہے کہ اللہ چھوٹے چھوٹے گناہوں پر لاکھوں سال کی سزا دے گا۔ قرآن میں یہ کس جگہ لکھا ہے کہ نماز نہ پڑھنے پر جہنم میں جلایا جائے گا۔
اللہ کا تو اعلانِ عام ہے کہ
:قُلۡ یٰعِبَادِیَ الَّذِیۡنَ اَسۡرَفُوۡا عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَۃِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَغۡفِرُ الذُّنُوۡبَ جَمِیۡعًا ؕ الزمر ۵۳:
اے نبیﷺ ) کہہ دیجیے: اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے‘، اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہو، بے شک اللہ تمام گناہوں کو بخش دے گا۔
یہاں نہ تو کسی کے مذہب کا ذکر ہے نہ نسل کا، تمام بندوں سے خطاب ہے
 
Status
Not open for further replies.