Why Registration on Pass Track App obligatory for passengers coming to Pak

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
why is this other problem for oversees Pakistani. Many of them don't know how to use even cell phone. is this App not for iPhone ?
 
Constable

MPA (400+ posts)
hahahaha . Achi bat hay

ایپ سٹور میں جائیں (قریبی ایپل سٹور نہ چلے جانا)?۔
سرچ بار میں
Pass Track
سرچ کریں اور انسٹال کر لیں
پھر، اپنے فون پر یہی ایپ ڈھونڈ کر کھولیں اور آن سکرین ہدایات پر نیک نیتی سے عمل کریں
یا
میری یہ پوسٹ اپنے آئی فون پر کھول کر درج ذیل لنک پر کلک کریں
ایپ سٹور میں آپکی مطلوبہ ایپ خود بخود کھل جائے گی

انسٹال کر لیں
اللہ آپکا بھلا کرے
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
t

Thank you.
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی، ابھی شکریہ نہ کہیں
جب آپ پاکستان آئیں تو اپنا آئی فون بطور شکریہ مجھے ادا کر دینا
I am sister not brother. I won't give you iPhone anyway . hahahah just thanks