Pakistan News Hub
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sLPZxWl.png
اس منافق کو افغانستان بھیجو۔ یہ منافق انسان اب کشمیر پر سیاست کرنے آگیا ھے اس کے پاس اب کوئی چورن بیچنے کو نہیں ھے اب یہ خبیث کشمیریوں کے خون پر سیاست کرنا چاہتا ھے اور ایسی طرح کے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور کچھ حرام خور یو ٹیورز منافق بھی کشمیریوں کا سودا کرنا چاہتے ہیں
اس ٹوپی والے کو بہت جلدی ہے . بھیجو اسکو سب سے پہلے . اپنا تو فرض پورا کرے دوسرے بھی آ جائیں گے