Who was Jamshed Dasti's press conference?

Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
جن لوگوں کو جمشید دستی کی تاریخ یاد ہے وہ ماضی میں اس سے قبل بھی ایسا بہت کچھ کر چکا ہے، جس میں پارلیمان میں کھڑے ہو کر یہ تک کہہ دیا تھا کہ پارلیمنٹ لاوجز میں کیا چلتا ہے، دراصل وہ ایک جذباتی آدمی ہے، بے باق ہے اور جو بھی دل میں ہوتا ہے کہہ جاتا ہے۔ وہ ایک سیاست دان نہیں ہے اور نہ ہی اسکو سیاست آتی ہے
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
Judges ke bare main baat kerte sub ke per jalte hain, shuker hai koi to bola. Pakistan ka asal nasoor ye judiciary hai lekin kisi main himmat nahin bolne ki.