What will happen if Sharif family didn't submit surety bonds?

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
7 billion ruppee documented + 25 billion dollars under the table + wapsi per dobara jail

or agar wapis nahi aana to shahbaz sharif jis ne zamanat di hai oosay bhi andar kero
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کسی غریب آدمی کو یہ بیماری ہو جائے تو اسکا علاج کہاں ہو گا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اسکا علاج کوئی عام آدمی نہیں بلکہ فرشتے قبر میں کریں گے؟
اب اس میں کیا .... ?
توپھر میاں صاحب کو یہ سہولت کیوں نہیں میسر ہے انکا بھی تو حق ہے آخر کو وہ نونیوں کے ابا ہیں
 

Reason

Minister (2k+ posts)
7 billion ruppee documented + 25 billion dollars under the table + wapsi per dobara jail

or agar wapis nahi aana to shahbaz sharif jis ne zamanat di hai oosay bhi andar kero

Aur phir Shahbaz bhi kuchh arse baad deal ke through Reha.
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
او خیر۔۔۔ شیر اک واری فیر۔۔

توپھر میاں صاحب کو یہ سہولت کیوں نہیں میسر ہے انکا بھی تو حق ہے آخر کو وہ نونیوں کے ابا ہیں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
توپھر میاں صاحب کو یہ سہولت کیوں نہیں میسر ہے انکا بھی تو حق ہے آخر کو وہ نونیوں کے ابا ہیں
میاں صاحب کو بھی یہ سہولت میسر ہے لیکن ابھی
انکا قبر جانے کا کوئی موڈ نہیں؟ اتنے کام ہیں جو میاں صاحب
پاکستانی عوام کے لیے نہیں کر سکے؟ چاہتے ہیں انہیں ایک موقع اور مل
جائے تو وہ سب سرانجام دیکر الله میاں کو منہ دکھانے کے قابل ہو سکیں ....?
 

Reason

Minister (2k+ posts)
under the table, kuch saudia se kuch qatar se... hosla rakh ye khota itna sasta nahi becha ja raha

Ch@tia ab aap log kisi aur ko banayein. Mujhe kiya pata ke aap kiya drama racha rahe hein. NRO nahin dunga ka jhoot bola hai Imran nein.
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف اتنا طاقتور ہے کہ اسے کوئی روک نہیں سکتا
کپتان پر بھی اتنا دباؤ ہے جسے وہ برداشت نہیں کر سکتا
باقی سب ڈرامہ ہے، بیوقوف قوم کو مزید بےوقوف بنانے کے لئے