china ne paisey diey hain
hum ne ankhain band kar lee hain?
جناب مسئلہ ہی یہ ہے کہ قوم نے آج تک کسی سے ٹکا تک نہیں لیا اور قرض کو لعنت تصور کرتی ہے۔ قرضہ انہوں نے ہی لیا ہے جن کا ایک پیر مرسڈیذ اور دوسرا ہیلی کاپٹر میں ہوتا ہے۔ کیونکہ قوم آج بھی ستر سال پیچھے ہے ۔ بس سائیکل سے چنگچی پر آ گئی ہے ۔
قوم نے پیسے لیے ہیں۔۔آپ نے تو نہیں۔۔
منع کون کررہا ہے۔۔اپنی ذاتی حیثیت میں احتجاج کرو۔۔چائنیز کونسلیٹ جاو۔۔ان کے گیٹ کے آگے لیٹ جاو۔۔یا کم از کم۔کوئی کاغذ وغیرہ جمع کراو۔۔
کچھ تو کرو۔۔یا بس باتیں ہی کرنی ہیں۔۔
china ne paisey diey hain
hum ne ankhain band kar lee hain?
sab kuch awaam ne karna hai tu PTI ko vote jhak marney ko dia tha?
قوم نے پیسے لیے ہیں۔۔آپ نے تو نہیں۔۔
منع کون کررہا ہے۔۔اپنی ذاتی حیثیت میں احتجاج کرو۔۔چائنیز کونسلیٹ جاو۔۔ان کے گیٹ کے آگے لیٹ جاو۔۔یا کم از کم۔کوئی کاغذ وغیرہ جمع کراو۔۔
کچھ تو کرو۔۔یا بس باتیں ہی کرنی ہیں۔۔
maan kiyon nahi letay ke beggars are not choosers
Dunya ka har bora kaam kis ne kia hai ? Noora ?مطلب خود کچھ نہیں کرنا۔۔۔
ویسے بیگر کس نے بنایا۔۔اس حکومت نے ؟