There is Method in the Madness::Ishaq Dar Declares Involvement of "One Country" in Mina Tragedy. Umm

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
news-14.gif

Is it in his ministerial jurisdiction to comment on this incident. Ok. as a politician he may comment; yet what is purpose behind declaring involvement of "One Country"? Is he being "more loyal to the king than the king himself"?
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Re: There is Method in the Madness::Ishaq Dar Declares Involvement of "One Country" in Mina Tragedy.

lgta hai dubara Jeddah jany ka program bn raha hai
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: There is Method in the Madness::Ishaq Dar Declares Involvement of "One Country" in Mina Tragedy.

ان لوگوں نے اپنی بیٹیاں دی ہوئے ہیں عربیوں کو
عربیوں کا ان پی اتنا حق تو بنتا ہے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
فلحال تو تحقیقات کا انتظار ہے

مگر وہی لوگ جو اس واقعہ کی مکمل ذمہ داری سعودیہ پر ڈالنے اور یہاں تک کے آل سعود کی حکومت گرانے اور حج انتظامات انسے لینے کی بونگیاں مار رہے تھے...وہ آپ دیکھ لینا ایک دم سے اتحاد اتحاد بھائ چارا چارا شروع ہوجاینگے

ایرانی زائرین کا نام آیا نہیں
اور فرقہ پرستی کی مذمت شروع ہوجائیگی

میری خواہش ہے کہ الله کر کے کسی ملک کے زائرین کا نام آنے کے بجاۓ یہ کوئی انتظامی غلطی ہو
اور آئندہ اسکا سد باب ہو
نا کہ حج کا مسلہ سیاسی بن جاۓ...اور ایران سعودیہ معاملات مزید پیچیدہ ہوں

گو کے اسکی ابتدا ایران نے کی ہے
مگر بات مزید آگے نا بڑھے تو اچھا ہے

مگر پھر یہ خیال آتا ہے کہ اگر انتظامی غلطی کی طرف اشارہ ہوا تو ایران جیسا کے نظر آ رہا ہے پھر سے سیاسی گھٹیا پنے کا آغاز کردیگا

الله ایران اور ایرانی بھاڑے کے ..... کو عقل عطا فرماۓ
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
وڑائچ بیچارے کی مجبوری ہے کیونکہ انکا زید حامد سعودیوں کے پاس ہے۔

فلحال تو تحقیقات کا انتظار ہے

مگر وہی لوگ جو اس واقعہ کی مکمل ذمہ داری سعودیہ پر ڈالنے اور یہاں تک کے آل سعود کی حکومت گرانے اور حج انتظامات انسے لینے کی بونگیاں مار رہے تھے...وہ آپ دیکھ لینا ایک دم سے اتحاد اتحاد بھائ چارا چارا شروع ہوجاینگے

ایرانی زائرین کا نام آیا نہیں
اور فرقہ پرستی کی مذمت شروع ہوجائیگی

میری خواہش ہے کہ الله کر کے کسی ملک کے زائرین کا نام آنے کے بجاۓ یہ کوئی انتظامی غلطی ہو
اور آئندہ اسکا سد باب ہو
نا کہ حج کا مسلہ سیاسی بن جاۓ...اور ایران سعودیہ معاملات مزید پیچیدہ ہوں

گو کے اسکی ابتدا ایران نے کی ہے
مگر بات مزید آگے نا بڑھے تو اچھا ہے

مگر پھر یہ خیال آتا ہے کہ اگر انتظامی غلطی کی طرف اشارہ ہوا تو ایران جیسا کے نظر آ رہا ہے پھر سے سیاسی گھٹیا پنے کا آغاز کردیگا

الله ایران اور ایرانی بھاڑے کے ..... کو عقل عطا فرماۓ
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
Re: There is Method in the Madness::Ishaq Dar Declares Involvement of "One Country" in Mina Tragedy.

ان لوگوں نے اپنی بیٹیاں دی ہوئے ہیں عربیوں کو
عربیوں کا ان پی اتنا حق تو بنتا ہے

Koi sharam hoti haay
 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
فلحال تو تحقیقات کا انتظار ہے

مگر وہی لوگ جو اس واقعہ کی مکمل ذمہ داری سعودیہ پر ڈالنے اور یہاں تک کے آل سعود کی حکومت گرانے اور حج انتظامات انسے لینے کی بونگیاں مار رہے تھے...وہ آپ دیکھ لینا ایک دم سے اتحاد اتحاد بھائ چارا چارا شروع ہوجاینگے

الله ایران اور ایرانی بھاڑے کے ..... کو عقل عطا فرماۓ

گھٹیا ایران کسی دوسرے ملک سعودیہ میں مسلمانوں کی مسجد کی امامت مانگتا ہے ، اور کیسی لطیف بات ہے کے سنا ہے کے ایران میں سنیوں کی نا مسجد ہے اور پارلیمنٹ کے قانون ہے کے کوئی سنی پارلیمنٹ کا رکن بھی نہی تو ذرا پوچھیے ایران کے بیجوں سے جو پاکستان میں پھدکتے ہیں کے کیسے مسلمان ملک کی مسجد پر اپنا حق گردانتے ہیں
-

swing

Chief Minister (5k+ posts)
تاریخ میں پہلے بھی ایسی شیطانیاں ایران سے سر زد ہوئی ہیں،اس لیے ڈار صاحب نا بھی ببتائیں تو عام فہم ہے کے امت مسلمہ کا داغ کون ہیں
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
To all pro Iranian, get one thing straight, this is not Iran, this is not a shia state, this is Pakistan, we ll do whatever we feel like doing.
 
kakajee

Minister (2k+ posts)
Samha karo bhai.

Inhon ne apni zananian Arab Skhiekhon ke Haram main rent pe di hui hain. Akhir Smadhi jee ne kuch na kuch to bakwas karni hi thi na
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
These are ONE Way bridges
and those who violated were Turkish pilgrims

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: There is Method in the Madness::Ishaq Dar Declares Involvement of "One Country" in Mina Tragedy.

ان لوگوں نے اپنی بیٹیاں دی ہوئے ہیں عربیوں کو
عربیوں کا ان پی اتنا حق تو بنتا ہے

This is often claimed here that their daughters are married to Saudis
Can you name a single politician whose daughter is married to a Saudi?
 
سعودی شاہی خاندان نواز شریف کو حکمران دیکھنا چاہتا ہے

پاکستانی سفارتکاروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب، زرداری سے خوش نہیں اور وہ نواز شریف کو اقتدار میں دیکھنا چاہتا ہے۔ دوسری طرف نوازشریف کے لندن سے پاکستان چلے جانے پر سعودی حکومت نے مایوسی کا اظہار کیا اور مشرف کو انہیں دوبارہ ڈی پورٹ کرنے کوکہا۔
وکی لیکس کے جاری کردہ مراسلات کے مطابق پاکستانیوں میں یہ تاثر عام ہے کہ سعودی حکام نواز شریف کو پاکستان کے حکمران کے طور پر یکھنا چاہتے ہیں۔ اسی لیے سعودی عرب زرداری حکومت کی امداد سے ہاتھ کھینچ رہا ہے۔
سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کے ایک عہدیدار کے مطابق شریف خاندان کی ایک بیٹی کی شاہ فہد کے پوتے سے شادی کے بعد نواز شریف شاہی خاندان کا حصہ بن چکے ہیں، اس لیے انہیں سعودی عرب میں خصوصی مراعات حاصل ہیں۔
سعودی عرب نے نواز شریف کو دس سال تک سیاسی سرگرمیاں ترک کرنے کے وعدے پر سیاسی پناہ اور تحفظ دیا، جبکہ سعودی عرب شریف برادران کی رہائی کے معاہدے میں مبصر کی بجائے ایک شراکت دار کے طور پر شریک تھا۔
امریکہ میں سعودی سفیر عادل الزبیر کے حوالے سے وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نے وعدہ کیا تھا کہ وہ دس سال تک سیاست میں حصہ نہیں لیں گے، لیکن نواز شریف نے سیاست میں حصہ لے کر وعدہ خلافی کی۔
سعودی حکومت نے نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت ان کی اس یقین دہانی پر دی تھی کہ وہ پاکستان جائیں گے نہ ہی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے، لیکن وہ وعدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیدھے لندن سے پاکستان پہنچ گئے۔
نواز شریف کی اس حرکت پر سعودی عرب نے مایوسی کا اظہار کیا اور مشرف سے کہا کہ انہیں دوبارہ سعودی عرب ڈی پورٹ کر دیں۔ وہ نواز شریف کو معزز مہمان تو بنا کر رکھیں گے لیکن ان کی حیثیت "ہاوس اریسٹ" (نظر بندی) کی سی ہو گی۔
عادل الزبیر نے کہا کہ مشرف کا کوئی متبادل نہیں۔ نواز شریف اور بینظیر قبائلی علاقوں کو نہیں سنبھال سکتے۔ سعودی عرب کو مشرف کی ہی حمایت کرنا ہو گی، ورنہ پاکستان میں عدم استحکام پیدا ہو گا، جس
کے نتیجے میں اسامی بن لادن ایٹم بم حاصل کر سکتا ہے

http://dunyanews.tv/print_news_urdu.php?nid=35448&catid=2&flag=d
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Yar Ishaq $$$$ ka koi qasoor nahi ha .uper se
abba jee ka order aya tha ke ye bayan do...kio ke
agar mulk se bhagna para tu aik hi jagah ha jahan
asani se panah milay gi...
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: There is Method in the Madness::Ishaq Dar Declares Involvement of "One Country" in Mina Tragedy.

سعودی شاہی خاندان نواز شریف کو حکمران دیکھنا چاہتا ہے

پاکستانی سفارتکاروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب، زرداری سے خوش نہیں اور وہ نواز شریف کو اقتدار میں دیکھنا چاہتا ہے۔ دوسری طرف نوازشریف کے لندن سے پاکستان چلے جانے پر سعودی حکومت نے مایوسی کا اظہار کیا اور مشرف کو انہیں دوبارہ ڈی پورٹ کرنے کوکہا۔
وکی لیکس کے جاری کردہ مراسلات کے مطابق پاکستانیوں میں یہ تاثر عام ہے کہ سعودی حکام نواز شریف کو پاکستان کے حکمران کے طور پر یکھنا چاہتے ہیں۔ اسی لیے سعودی عرب زرداری حکومت کی امداد سے ہاتھ کھینچ رہا ہے۔
سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کے ایک عہدیدار کے مطابق شریف خاندان کی ایک بیٹی کی شاہ فہد کے پوتے سے شادی کے بعد نواز شریف شاہی خاندان کا حصہ بن چکے ہیں، اس لیے انہیں سعودی عرب میں خصوصی مراعات حاصل ہیں۔
سعودی عرب نے نواز شریف کو دس سال تک سیاسی سرگرمیاں ترک کرنے کے وعدے پر سیاسی پناہ اور تحفظ دیا، جبکہ سعودی عرب شریف برادران کی رہائی کے معاہدے میں مبصر کی بجائے ایک شراکت دار کے طور پر شریک تھا۔
امریکہ میں سعودی سفیر عادل الزبیر کے حوالے سے وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نے وعدہ کیا تھا کہ وہ دس سال تک سیاست میں حصہ نہیں لیں گے، لیکن نواز شریف نے سیاست میں حصہ لے کر وعدہ خلافی کی۔
سعودی حکومت نے نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت ان کی اس یقین دہانی پر دی تھی کہ وہ پاکستان جائیں گے نہ ہی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے، لیکن وہ وعدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیدھے لندن سے پاکستان پہنچ گئے۔
نواز شریف کی اس حرکت پر سعودی عرب نے مایوسی کا اظہار کیا اور مشرف سے کہا کہ انہیں دوبارہ سعودی عرب ڈی پورٹ کر دیں۔ وہ نواز شریف کو معزز مہمان تو بنا کر رکھیں گے لیکن ان کی حیثیت "ہاوس اریسٹ" (نظر بندی) کی سی ہو گی۔
عادل الزبیر نے کہا کہ مشرف کا کوئی متبادل نہیں۔ نواز شریف اور بینظیر قبائلی علاقوں کو نہیں سنبھال سکتے۔ سعودی عرب کو مشرف کی ہی حمایت کرنا ہو گی، ورنہ پاکستان میں عدم استحکام پیدا ہو گا، جس
کے نتیجے میں اسامی بن لادن ایٹم بم حاصل کر سکتا ہے

http://dunyanews.tv/print_news_urdu.php?nid=35448&catid=2&flag=d

So even Wikileaks did not had the courage to name the girl or Saudi husband

Great authenticity,
one ex employee of embassy told them without naming whose daughter she is ...
 
ImranK

Senator (1k+ posts)
Re: There is Method in the Madness::Ishaq Dar Declares Involvement of "One Country" in Mina Tragedy.

ان لوگوں نے اپنی بیٹیاں دی ہوئے ہیں عربیوں کو
عربیوں کا ان پی اتنا حق تو بنتا ہے

mutaa ke zarye saari dunya ko zananian dene se behtar ha nikah ke zarye kisi ko dedi jayen
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: There is Method in the Madness::Ishaq Dar Declares Involvement of "One Country" in Mina Tragedy.

mutaa ke zarye saari dunya ko zananian dene se behtar ha nikah ke zarye kisi ko dedi jayen

apney ghar key masaiel yehan pey kion paish ker raha hey ?
 
ImranK

Senator (1k+ posts)
Lagta hai tumharay ghar ki baat kar di hai jo tum maray ghar tak pohonch gaye...

Warna main.nay to ek general statement dia tha.