Tax waived off on mobile phone cards

Bilal Raza

Chief Minister (5k+ posts)
#1

 
Advertisement
Featured Thumbs
https://i.imgur.com/svGQ1DL.jpg

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)
#3



اسلام آباد: موبائل صارفین کے لیے عید سے قبل بڑی خوشخبری ہے کہ آج رات سے موبائل بیلنس پر ٹیکس کی کٹوتی ختم کردی جائے گی۔

ذرائع ٹیلی کام انڈسٹری کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں ٹیلی کام انڈسٹری نے ٹیکس کٹوتی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آج رات 12 بجے سے موبائل کارڈ پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی۔

ذرائع نے بتایا کہ ہر 100 روپے کے لوڈ پر 35.62 روپے کی ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی اور 100 روپے کا بیلنس لو ڈکرانے پر پورے 100 روپے ہی ملیں گے، تمام ٹیلی کام آپریٹرز نے فیصلے پر آج رات سے عمل درآمد کی تیاریاں مکمل کرلیں۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے موبائل کمپنیز اور ایف بی آر کو موبائل کارڈز پر وصول کیے جانیوالے ٹیکسز معطل کرنے کا حکم دیا تھا۔

https://www.express.pk/story/1205056/1/
 

There is only 1

Minister (2k+ posts)
#5
ٹوپی ڈرامے کا انت ! پیٹرول اور ڈالر مہنگا کر کے پہلے ہی دس گنا وصول کر لئے گئے ہیں اور اب یہ موبائل ڈرامہ
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
#6
ٹوپی ڈرامے کا انت ! پیٹرول اور ڈالر مہنگا کر کے پہلے ہی دس گنا وصول کر لئے گئے ہیں اور اب یہ موبائل ڈرامہ
ٹوپی ڈرامے کا انت ! پیٹرول اور ڈالر مہنگا کر کے پہلے ہی دس گنا وصول کر لئے گئے ہیں اور اب یہ موبائل ڈرامہ
جب تک یہ بےغیرت بےضمیر چیف جسٹس ہے، ایسے ڈرامے ہوتے رہینگے