Some comments for these lions

sangeen

Minister (2k+ posts)
During Badaber Airbase attack.

12036781_506548329504350_8985791558526979428_n.jpg

http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20150919/Sub_Images/1103075987-1.jpg
 
Last edited by a moderator:

Awan-1

Minister (2k+ posts)
En logo ke Izmat aur Hemat ko Salam. InshaAllah Pakistan Taraqi keray ga Dushman Bhalay Jatna Merzi Zoor laga lay. Bus Sirf Aik Saal ka Time aur Chah-eay. There should be NO politics on National issues

Yeh Jitnay Attacks kertay hain hum Outnay he Unite hotay hain.

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
اس قوم کے اصل محافظ یہی ہیں ،یہ فوجی جنرل نہیں جو قوم کے پیسے پر عیاشی کرتے ہیں اور ڈیفنس جیسی مہنگی زمین پر قبضہ کر کہ بیچ ڈالتے ہیں
جو اپنے ہی ملک کو فتح کرتے ہیں اور بعد میں خوف سے ہسپتال میں چھپے رہتے ہیں

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
BTW who promoted Musharraf to that post.

اسکو قوم کو فتح کے لئے نہیں بلکہ فوج کی رہنمائی کے لئے چنا گیا تھا
لہٰذا کس نے چنا،کیوں چنا اس سوال کا کوئی تک نہیں بنتی
لیکن تم نے پوچھ لیا تو بتا دیتا ہوں نواز شریف نے تاکہ آپ کو اپنی بھڑاس نکالنے کا موقعہ میسر آ سکے
اور آپ مشرّف کو معصوم اور نواز کو ظالم گردان سکیں

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Man having two reprimands in career, man having reputation to be alcoholic, having under ground relations with MQM and --- yet he was selected for such a coveted post it is a big question not only for militiary institution but also for our so called political leaders. Dull masters never like intelligent servants.

I agree,It was the Blunder of Nawaz Sharif and I said many times Politics is not a thing for Nawaz.He should let other people come forward and for me I only stood for the continuity of system.
 
Missa Kaswal

MPA (400+ posts)
اب بندہ منور حسن سے پوچھے کہ اگر ان میں سے کوئی ایک جوان شہید ہو جاتا تو یہ شہید ہوتا یا وو جو مساجد میں نمازیوں کو گولیاں مار رہے تھے؟؟؟ میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ منور حسن اس پر بھی کوئی نہ کوئی دلیل لے اتا کہ جو مسجد میں لوگوں کو گولیاں مار رہے تھے ووہی شہید ہیں ..
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
76381_133847806669880_100001339853770_188066_190691_n-300x198.jpg
wor_pakflood-300x169.jpg
:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
What is your source on him being alcoholic? Do you have any pictures /video or did you see him drinking yourself.

Please put the pictures/video for our reference.

Man having two reprimands in career, man having reputation to be alcoholic, having under ground relations with MQM and --- yet he was selected for such a coveted post it is a big question not only for militiary institution but also for our so called political leaders. Dull masters never like intelligent servants.
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Reference we'll have you proved any reference against Sharis, Zardaris chaudharys and many more any way ask any of your relatives about mushi then he will give you the facts.
What is your source on him being alcoholic? Do you have any pictures /video or did you see him drinking yourself.

Please put the pictures/video for our reference.
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Appreciate your feelings but this is no system or at the most what you can say is system of the corrupts for the corrupts no room for honesty and gentleness. Do you any honest gentleman can come
I agree,It was the Blunder of Nawaz Sharif and I said many times Politics is not a thing for Nawaz.He should let other people come forward and for me I only stood for the continuity of system.
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Appreciate your feelings but this is no system or at the most what you can say is system of the corrupts for the corrupts no room for honesty and gentleness. Do you any honest gentleman can come

دیکھئے ہمارے پاس آپشن کیا ہیں
یا تو آپ ڈکٹیٹرشپ کو قبول کر لیجئے اور اپنے حق حکمرانی (عوام )کسی آمر کے حوالے کر دیں
یا پھر ایک کمزور سول نظام کو آگے بڑھنے کا موقع دیا جا سکے
اب آپ ان دونو
ن میں موازانہ کر لیں کون سا نظام آپ کے حق حکمرانی کو قبول کرتا ہے ، جو آپ کی آواز آپ کے نمائندوں تک پونچاتا ہے
وہ کون سا نظام ہے جو آپ سے پوچھے بغیر فیصلہ نہیں کر سکتا .یقینا وہ یہی نظام ہے جو اپنی تمام تر خام
یوں کے باوجود رفتہ رفتہ بہتر ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے
یہی وہ نظام ہے جو قوم کو امید دیتا ہے
پاکستان میں یہ نظام ابھی کمزور ہے جیسے بہت سارے ان ممالک میں جہاں بادشاہت یا پھر آمریت مسلط رہی وہاں پر عوام کا ایتماد قائم ہونے میں کچھ وقت لازمن درکار ہے
لیکن یقین کرو اگر اچھے لوگ آنے ہیں تو وہ اسی سے آئیں گے ورنہ آمر ٣٥ سال سے زیادہ اس ملک پر قابض رہ چکے اور جب بھی وہ گئے ایک ٹوٹا ہوا لہولہان پاکستان اپنے پیچھے چھوڑ کر چل دیے

israr0333

Minister (2k+ posts)
Don't you think these words are a bit beyond your age. You are just 29 and probably only seen the time when this Demoncracy was at its peak and has been polluting our lands since then.

The corruption, plundering of this nation that we have seen has broken all time records.

Your point of view is very Naive.

بلکل سہی کہا ہے ،تم نے لازمن ضیاء کا اسلام دیکھا ہو گا
پھر اس اسلام کے ثمرات بھی اپنے گلی،مھلے میں دیکھے ہوں گے
پھر اچانک ایک دن تم نے دیکھا ہوگا کے چرس اور نشہ کرنے والوں کی تعداد بڑھ چکی تھی
کچھ دن بعد ایک مسلمان نے دوسرے مسلمان کو کفر کا فتویٰ جاری کرتے ہووے قتل کر دیا ہو گا
اسی ضیاء کی بدولت لوگوں نے ایک دوسرے کے ختنے چیک کرنے شروح کیے
پھر ہم مسلمانو
ن نے کیا عظیم جہاد کیا جسکا سپاہ سالار ایک امریکی صدر تھا
بھر حال یہ تھوڑی سی روشنی ڈالی ہے اس میاشره کی جس میں رہتا ہوں
ویسے تم نے بھی اسکا حل تجویز نہیں کیا ،دو میں سے ایک چن لو