Sharam ka Maqam Hai Ky Ek Wazir E Azam Kisi Wazir Par Action lay Raha Hai. Anchor Person Ameer Abbas

khara sach

Politcal Worker (100+ posts)
Err.. isn't this how it's supposed to happen.. Or do they think gooni jihalas had a better MO, chest thumping in the day and boot licking after dark?
Faisal Wawda, Sheikh Rasheed, Amir Liaqat, Fiazul Hassan Chohan.. all these people has done more damage to the PTI than the benefit. They will lose their seats in the next election. Its good for IK to kick them out ASAP...
kıck out faisal wavda-his abnormal and he must be kicked out.

boot-ad.jpg
 
ualis

Minister (2k+ posts)
How many times, PTI government increased rates of electricity in one and half year ? Thank PTI not PML(N). What was price of one liter of petrol in PML(N) time, 72 Rs and what rate is now 116 Rs. International price of crude is not that high. Thank again to PTI government
Thanks to pmln for looting and plundering public wealth.
They have destroyed all the institutions with corruption.
The circular debt and the current account drficit PTI has no choice but to raise the prices.
Ad per crude oil pmln was lucky to have prices at 30 per barrel.
Why the whole family is absconded? The whole family is involved in corruption.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

Thanks PTI for bringing GDP from 6 to 2.4%
Thanks PTI for bringing inflation from 4% to 18% in food items (12% general)
Thanks PTI for making 4 million people unemployed
Thanks PTI for bringing dollar from 118 to 155
Thanks PTI for poor governance
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

واوڈا کی بات دو سو فیصد درست تھی . اس نے جو کیا کم کیا، اس سے زیادہ کرنا چاہئیے تھا . اور اسی بوٹ سے ان لمبی لمبی زبانوں والے جاوید عباسی اور قمر کائرہ کی تن کے دھلائی کرنی چاہئیے تھی . ان بدمعاشوں نے مذاق کیا بنا رکھا ہے ، ملک کو لوٹ لوٹ کر کھا گئے اور اسے تباہ کر کے رکھ دیا اور روز بھاشن دینے آ جاتے ہیں ٹی وی پر

واڈا ایسا ضرور کرتا اگر اس کی اپنی پارٹی نے بل کی مخالفت کی ہوتی - اس کی اپنی پارٹی اپنے مالکوں کے لئے بل پاس کرنے کے لئے اپوزیشن کی منتیں کرتی پھر رہی ہے - ایک طرف اس کی پارٹی اپوزیشن کو کہے اس بل کے حق میں ووٹ دو اور دوسری طرف ان ہی کا وزیر بوٹ کے طعنے دے - اگر تحریک انصاف بل کے مخالفت کرتی اور اپوزیشن سے بھی کہتی کہ مخالفت کرو اور پھر بھی اپوزیشن ووٹ دیتی تو تو یہ بنتا تھا - آپ نے شاید ایک کہاوت سنی ہو چھا ننی نے لوٹے کو تحنہ دیا او دو سوراخ والے
 
ualis

Minister (2k+ posts)
Thanks PTI for bringing GDP from 6 to 2.4%
Thanks PTI for bringing inflation from 4% to 18% in food items (12% general)
Thanks PTI for making 4 million people unemployed
Thanks PTI for bringing dollar from 118 to 155
Thanks PTI for poor governance
You are funny.
Let me know one institution that nawaz/shabaz had tried to bring reform?
You must be ishaq dar who fudged the economic data.
You can right anything but the fact of the matter is that Sharif and family are looters of the country who had brought the country at the brink of default.
No wonder the whole tubbar is absconder.
 
سوال گندم جواب جو
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Yours mean your leaders
آپ ابھی بچے ہو آپ کو وقت لگے گا چیزوں کو سمجھنے میں - فوج کے نواز شریف سے اختلافات تھے اس لئے اس پر اور نون کے دیگر لوگوں پر کیس بنائے گئے - اب نواز کے فوج سے تحلقا ت بہتر ہو چکے ہیں اسی لئے وہ باہر ہے اور ائستہ ائستہ نون سے مقدمات بھی ختم ہو جائیں گے - اگر کیس کرپشن پر ہی بنتے تو زرداری اپنے دور میں پانچ سال مزے نہ کر رہا ہوتا - آج اگر خان کے فوج سے تحلقات خراب ہو گئے اور خان نے انہیں للکارا تو خان کے خلاف سیتا وائٹ کیس اور اس کے دوسرے بندوں کے خلاف کرپشن کیس کھل جائیں گے اس ملک کی سیاست اور فوج کی طاقت کو تو اب دوسرے ملک کے لوگ بھی سمجھنے لگے ہیں آپ کب سمجھو گے ؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
واڈا ایسا ضرور کرتا اگر اس کی اپنی پارٹی نے بل کی مخالفت کی ہوتی - اس کی اپنی پارٹی اپنے مالکوں کے لئے بل پاس کرنے کے لئے اپوزیشن کی منتیں کرتی پھر رہی ہے - ایک طرف اس کی پارٹی اپوزیشن کو کہے اس بل کے حق میں ووٹ دو اور دوسری طرف ان ہی کا وزیر بوٹ کے طعنے دے - اگر تحریک انصاف بل کے مخالفت کرتی اور اپوزیشن سے بھی کہتی کہ مخالفت کرو اور پھر بھی اپوزیشن ووٹ دیتی تو تو یہ بنتا تھا - آپ نے شاید ایک کہاوت سنی ہو چھا ننی نے لوٹے کو تحنہ دیا او دو سوراخ والے

اعوان جی آپ کے تھیسس کی بنیاد ہی غلط ہو گئی .آپ کے کہنے کے مطابق حکومت کو مخالفت میں ووٹ دینا چاہئیے تھا، تو برادر میرا ماننا یہ ہے کہ پھر حکومت کو بل پیش کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی ؟؟؟ یہ تو حکومت کا بل تھا ناں، کیا اب وہ اپنے ہی بل کی مخالفت میں ووٹ ڈال دیتی ؟؟؟

چلیں اس مسلے پر بحث ختم کرتے ہیں، کسی اور مسلے پر سینگ پھنسائیں گے
آپ کا شستہ انداز تخاطب مجھے بہت بھلا لگا . فی امان الله​
 
شکریہ ڈاکٹر صاحب میرا یہ بات کرنے کا مطلب تھا جو آدمی خود ایک کام کر رہا ہو تو دوسرے کا وہی کام کرنے پر مذاق کیسے اڑا سکتا ہے ، بہت سادہ سی بات ہے - میرا مقصد کسی کو نیچا دکھانا کبھی نہیں ہوتا ایک ڈسکشن ہو رہی ہوتی ہے جس میں ہر ایک کا اپنا نقطہ نظر ہوتا ہے ہم ایک دوسرے سے اختلاف کر سکتے ہیں - میری نظر میں اس بات کا یہی لوجیکل جواب بنتا تھا -باقی آپ سے آمنا سامنا ہوتا رہے گا -آپ مجھے کبھی بھی گالی گلوچ کرتے نہیں دیکھیں گے میں بات ہمیشہ دلیل اور موجود ثبوت کی بنیاد پر کرتا ہوں اور آگے بھی ایسا ہی کروں گا -
 
ualis

Minister (2k+ posts)
آپ ابھی بچے ہو آپ کو وقت لگے گا چیزوں کو سمجھنے میں - فوج کے نواز شریف سے اختلافات تھے اس لئے اس پر اور نون کے دیگر لوگوں پر کیس بنائے گئے - اب نواز کے فوج سے تحلقا ت بہتر ہو چکے ہیں اسی لئے وہ باہر ہے اور ائستہ ائستہ نون سے مقدمات بھی ختم ہو جائیں گے - اگر کیس کرپشن پر ہی بنتے تو زرداری اپنے دور میں پانچ سال مزے نہ کر رہا ہوتا - آج اگر خان کے فوج سے تحلقات خراب ہو گئے اور خان نے انہیں للکارا تو خان کے خلاف سیتا وائٹ کیس اور اس کے دوسرے بندوں کے خلاف کرپشن کیس کھل جائیں گے اس ملک کی سیاست اور فوج کی طاقت کو تو اب دوسرے ملک کے لوگ بھی سمجھنے لگے ہیں آپ کب سمجھو گے ؟
Kis dunya may rehtay ho?
Koi logic key baat Kiya karo
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Kis dunya may rehtay ho?
Koi logic key baat Kiya karo
Meri kis baat main aap ko logic nahin lagi ? Main ne jo kaha he voh sara pakistan keh raha he . Haan kal kal ke bachon ko abhi samajh nahin hei