لوگ کہتے ہیں کہ افغانستان بڑی طاقتوں کا قبرستا ن ہے
لیکن میرا خیال ہے کہ عراق اسلام اسلامی دار الخلافہ کی سرحد ہے اگر اسلام کا دار الخلافہ مکہ اور مدینہ شریف تصور کیا جاۓ ، جو کے حقیقت بھی ہے
جو بھی اسلام کی طرف اٹھتا ہے ، پہلے اس عراق پر حملہ کرتا ہے ،اور یہاں سے ہی واپس ہو جاتا ہے اور واپس ہونے کے بعد اپنی زمین پر جا کر پاش پاش ہو جاتا ہے
یہی حال چنگیز خان کا ہوا ، اب امریکہ کی باری ہے اور اس کے جنرل پیٹریاس نے وہاں پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے ....
میرے خیال میں حضرت علی نے بغداد کو اسلام کا پہلا مورچہ بنایا ہوا ہے ...
انوں نے مدینہ شریف سے نکل کر عراق کو دارالخلافہ بنایا ، یہیں دفن ہوے ....
ہر حملہ اور یہاں سے آگے نہی بڑھتا ، ٹوٹ کر نکلتا ہے ، اور واپس جا کر ، اس میں سے اسلام بھی پھوٹتا ہے
راز بھائی بقیہ تو خیر ہے لیکن اس مختصر جوابی مضمون میں تاریخ تھوڑی سہی ہلا دی ہے آپ نے۔پھر یہ “اسلامی دارالخلافہ کی سرحد“ یہ کوئی نئی اصطلاح کوائنڈ کی ہے آپ نے؟
حضرت علی کے دور میں بغداد کا وجود بھی نہیں تھا یہ شہر دوسرے عباسی حکمران ابو جعفر المنصور کا بسایا ہوا ہے۔ حضرت علی کا مرکز کوفہ تھا۔
پھر چنگیز خان اور اس کے پوتے ہلاکو نے عراق سمیت متعدد مسلم علاقوں کی بجا کر رکھ دی تھی کہاں عراقی ان کو رک پائے؟
ہاں بعد ازاں ان کی نسل نے اسلام ضورر قبول کیا لیکن اس میں عراق کا کیا کمال؟
آپ سب نے ٹھیک ہی کہا کہ جو بھی جرم کرے اسے اس کی سزا ملنی چاہیے، لیکن یہ خیال رہے کہ طالبان کے بنائے گئے اصول روز مرہ اور مزہب کی سلامتی میں مداخلت نہیں کریں۔ مزید برآں، قانون اور عدلیہ کے اصولوں کے مطابق اگر ملک ترقی کرے تو اچھی بات ہے۔ |
U r right..... I know that hazrat Ali was living in Koofh , and burried in Najaf , and these was no city like Baghdad in that time.
I just said Iraq .... and the question is why hazrat Ali selected this place , not Madinah....
So it is my just fake ideology... that every one who attacked the muslim world , just reached here not Madeenah Shareef...
and the last thing , that lots of American soldiers accepted Islam , in Iraq , but not in Afghanistan...
The behaviour of Iraq nation is lot more different than Afghani people...
So I think that it is Fezan of Hazrat Ali , that attackers stop here and most of them accept Islam....
Who knows what will happen with America and it will break also ....
U could differ my theory.... it is just my mind , I have no proof....
Thanks for answering....