Saudi Arabia Holds Iran Responsible for Oil Attacks

Amin Khan 1

Chief Minister (5k+ posts)

Saudi Arabia's defence ministry has shown off what it says is wreckage of drones and cruise missiles that prove Iranian involvement in weekend attacks on two oil facilities.

_108858202_mediaitem108858201.jpg

It said 18 drones and seven cruise missiles were fired from a direction that ruled out Yemen as a source.

Yemen's Iran-backed Houthi rebels had said they were behind the attacks.

Iran has denied any involvement and warned it would retaliate against any military response.

The Saudi defence ministry briefing said the wreckage showed the attacks were launched from the north and were “unquestionably sponsored by Iran”.

However, spokesman Col Turki al-Malki said the Saudis were still "working to know exactly the launch point".

Col Malki showed off what was said to be a delta wing of an Iranian UAV (unmanned aerial vehicle) along with other weapons debris.

Col Malki presented maps, photographs and video from Saturday's attacks
Image copyrightAFPImage captionCol Malki presented maps, photographs and video from Saturday's attacks
"Data recovered from the computers [on the UAV] shows it's Iranian," he said.

He said that 18 UAVs had been fired at the Abqaiq oil facility and seven cruise missiles had been launched at both targets. Four cruise missiles struck the Khurais oilfield and the other three fell short of Abqaiq.

Col Malki said the missiles that struck all hit from a northerly direction. He showed video of one UAV hitting Abqaiq, along with maps and photographs of the damage.

He said of the Khurais attack that the "precision impact of the cruise missiles indicate advanced capability beyond the Iran proxy's capacity".

p07nm6jc.jpg

Media captionSaudi's UK ambassador says the oil facility attacks were "a blow for the world"
Col Malki said details of the launch points could not yet be given but once they had been determined they would be announced at another conference.

However, he said: "Despite Iran's best efforts to make it appear so, their collaboration with their proxy in the region to create this false narrative is clear."

He called the attacks "an assault on the international community… Those responsible should be held accountable for their actions".

President Donald Trump earlier on Wednesday announced he had instructed the Treasury to "substantially increase US sanctions" on Iran following the attacks.

The scope of any new sanctions was not immediately made clear.

US Secretary of State Mike Pompeo is due in Saudi Arabia on Wednesday to meet King Salman's son, Crown Prince Mohammed bin Salman, to discuss strategy on the issue.

Source: https://www.bbc.com/news/world-middle-east-49746645
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
The weapons could be iranian made but some other country could have used them? so to blame Iran could be plain stupidity.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
The weapons could be iranian made but some other country could have used them? so to blame Iran could be plain stupidity.
ایران کو یہ ٹیکنالوجی خصوصا ڈرون امریکہ نے ہی ٹرانسفرکی ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
President Donald Trump earlier on Wednesday announced he had instructed the Treasury to "substantially increase US sanctions" on Iran following the attacks.
ٹرمپ نے بے شک بدھ کے روز یہ حکم دیا ہو، مگر ہم نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ امریکہ(ہمیشہ کی طرح) زبانی کلامی باتوں سے آگے نہیں بڑھے گا۔ یہ کون سی پابندیاں ہیں، جو لگانے سے رہ گئی تھیں؟ اور پہلے کیوں نہیں لگائیں؟
اس حملے میں سعودیہ کو کئی بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ لیکن اگر امریکی طرز عمل کو دیکھ کر،سعودی حکمرانوں کو امریکہ اور ایران کی "دشمنی" کی حقیقت شمجھ آ گئی، تو یہ سودا مہنگا نہیں ہو گا۔
اور اگر اب بھی سمجھ نہیں آئی، اور امریکی بہکاوے میں آکر خود کوئی جواب دیا، تو سعودی حکمرانوں کو بہت مہنگا پڑے گا۔ امریکہ دوستی کے جھانسے میں سعودیہ کو وہاں لے جا کر مارے گا جہاں پانی بھی نہ ملے۔
اللہ مسلمانوں کے حال پر رحم کرے، اور امریکہ کو ایک اوراسلامی ملک کو تباہ کرنے کی سازشوں کو ناکام کرے ،ا ور مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے امریکہ کے ساتھ ساتھ اس کے حواریوں(ناٹو، ایران روس ) وغیرہ کو عبرت کا نشان بنا دے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
The weapons could be iranian made but some other country could have used them? so to blame Iran could be plain stupidity.
ایران کو یہ ٹیکنالوجی خصوصا ڈرون امریکہ نے ہی ٹرانسفرکی ہے۔

اگر آپ کو یقین نہیں تو درج ذیل تھریڈ میں ڈرون یا فاختہ نامی پیرا پڑھو۔ میں نے قریبا تین سال پہلے اس طرف اشارہ کیا تھا کہ امریکہ نے بڑی چالاکی کے ساتھ ڈرون ٹیکنالوجی ایران کو منتقل کی ہے۔
دوسری برمودا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

اگر آپ کو یقین نہیں تو درج ذیل تھریڈ میں ڈرون یا فاختہ نامی پیرا پڑھو۔ میں نے قریبا تین سال پہلے اس طرف اشارہ کیا تھا کہ امریکہ نے بڑی چالاکی کے ساتھ ڈرون ٹیکنالوجی ایران کو منتقل کی ہے۔
دوسری برمودا
مجھے آپکی بات سے پورا اتفاق ہے یہ ٹیکنولوگی
امریکہ نے ایران کو دی ہوگی لیکن کیا اسکا یہ مطلب ہے
کہ اگر یہ ٹیکنولوگی ایران استمال کرے گا تو امریکا
ذمےدار ہوگا؟
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے آپکی بات سے پورا اتفاق ہے یہ ٹیکنولوگی
امریکہ نے ایران کو دی ہوگی لیکن کیا اسکا یہ مطلب ہے
کہ اگر یہ ٹیکنولوگی ایران استمال کرے گا تو امریکا
ذمےدار ہوگا؟

same as ak47 and ak56 is russian so russians are responsible .
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے آپکی بات سے پورا اتفاق ہے یہ ٹیکنولوگی
امریکہ نے ایران کو دی ہوگی لیکن کیا اسکا یہ مطلب ہے
کہ اگر یہ ٹیکنولوگی ایران استمال کرے گا تو امریکا
ذمےدار ہوگا؟
امریکہ شطرنج کے دونوں طرف کھیلتا ہے۔ ایک کو ڈرون ٹیکنالوجی دی، دوسرے کو پیٹریاٹ شیلڈ بیچ دی۔اگر آج سعودی حکمران کچھ ایسا کرنا چاہیں، جو امریکا نہ چاہتا ہو، تو اچانک کہیں سے خاشقجی والی ویڈیو "لیک" ہو جائے گی۔ یا کوئی اور سکینڈل آ جائے گا۔
پوری اسلامی دنیا کا شائد ہی کوئی حکمران ہو، جس کا ریڈی میڈ سکینڈل امریکا نے تیار حالت میں نہ رکھا ہو۔بلکہ میں تو کہوں گا کہ امریکی ایجنسیوں نے ٹرمپ کے بھی کئی سکیندل سنبھال کر رکھے ہوں گے۔ابھی حال ہی میں افغانستان کی ڈیل سے امریکی فرار بھی ایسے کسی سکینڈل کا شاخسانہ ہو سکتا ہے۔
 
ظاہر ہے کہ امریکہ نے یہ ٹینکنالوجی ایران کو کھلونے بنا کر اڑانے کے لئے تو نہیں دی۔ ان سے ایسا ہی کوئی کام لینا تھا، جیسا کہ اس حملے میں ہوا۔
سپاری دینے والا خود نہیں مارتا، مگر قتل کا مقدمہ اس پر بھی بنتا ہے۔
 
ہاہاہا جس کی لاٹھی اسی کی بھینس
اب اس میں کیا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ظاہر ہے کہ امریکہ نے یہ ٹینکنالوجی ایران کو کھلونے بنا کر اڑانے کے لئے تو نہیں دی۔ ان سے ایسا ہی کوئی کام لینا تھا، جیسا کہ اس حملے میں ہوا۔
سپاری دینے والا خود نہیں مارتا، مگر قتل کا مقدمہ اس پر بھی بنتا ہے۔
مجھے بلکل نہیں لگتا ایران نے ایسا کچھ کیا ہوگا؟
سپشیلی ان مشکل حالات میں جن میں وہ پہلے سے ہے؟
ورنہ تو ایران سے بڑا کوئی اور بیوقوف ہوگا؟
سارا ملبہ خواہ مخواہ میں ایران پر تھوپا جا رہا ہے
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
ٹرمپ نے بے شک بدھ کے روز یہ حکم دیا ہو، مگر ہم نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ امریکہ(ہمیشہ کی طرح) زبانی کلامی باتوں سے آگے نہیں بڑھے گا۔ یہ کون سی پابندیاں ہیں، جو لگانے سے رہ گئی تھیں؟ اور پہلے کیوں نہیں لگائیں؟
اس حملے میں سعودیہ کو کئی بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ لیکن اگر امریکی طرز عمل کو دیکھ کر،سعودی حکمرانوں کو امریکہ اور ایران کی "دشمنی" کی حقیقت شمجھ آ گئی، تو یہ سودا مہنگا نہیں ہو گا۔
اور اگر اب بھی سمجھ نہیں آئی، اور امریکی بہکاوے میں آکر خود کوئی جواب دیا، تو سعودی حکمرانوں کو بہت مہنگا پڑے گا۔ امریکہ دوستی کے جھانسے میں سعودیہ کو وہاں لے جا کر مارے گا جہاں پانی بھی نہ ملے۔
اللہ مسلمانوں کے حال پر رحم کرے، اور امریکہ کو ایک اوراسلامی ملک کو تباہ کرنے کی سازشوں کو ناکام کرے ،ا ور مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے امریکہ کے ساتھ ساتھ اس کے حواریوں(ناٹو، ایران روس ) وغیرہ کو عبرت کا نشان بنا دے۔
اؤ بے حیا مکار لومڑی آل سود امریکہ اسرئیل بھارت کے اتحادی ہیں پر تجھے مسلسل جھوٹ بولتے شرم نہیں آتی لکھ دی لعنت
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

EE17uj-KWs-AMRQUe.jpg

"امریکہ جارح ملک کو اسکے جنگی اقدام اور دنیا بھر میں دہشت گردی کے ارتکاب کیلئے درکار وسائل و دولت سے محروم کرنے کیلئے پُر عزم ہے"، امريکی سيکرٹری خارجہ

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Shanzeh

Minister (2k+ posts)

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

EE16qbf-Xo-AA4-M8-K.jpg

مڈل ایسٹ سٹریجک الائنس کے رکن ممالک بحرین، اردن، کویت، عمان، قطر، سعودی عریبیہ، متحدہ عرب امارات اور امریکہ سعودی عرب میں آرامکو آئل فيلڈ پر حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔