desan
President (40k+ posts)
Last edited by a moderator:
Ye sahab shareefon ka software kab update karenge? Ya wahan se maal kha rahay hain.
He and his goons must not be released anytime soon and Bushra Bibi must be kept out of all the developments.
پین دی سری کا سافٹویر بھی کئی بار اپڈیٹ کیا تھا پھر چھوڑ دیا گیایہ بنانا رپبلک مُلک صرف سافٹویئر اپڈیٹ پر ہی چل رہا ہے۔
سزا اور جزا کا کوئی نظام ہی نہیں ہے۔
سیدھی سی بات ہے۔ اگر کسی نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو سزا دو، ورنہ بری کرو۔
یہ کیا بات ہوئی کہ آج اس کا سافٹوئر اپڈیٹ ہو گیا، تو چھوڑ دیا، کل پھر وائرس آجائے گا۔
اس مُلک کے ادارے ۷۰ سال سے یہی کر رہے ہیں۔
یہ بنانا رپبلک مُلک صرف سافٹویئر اپڈیٹ پر ہی چل رہا ہے۔
سزا اور جزا کا کوئی نظام ہی نہیں ہے۔
سیدھی سی بات ہے۔ اگر کسی نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو سزا دو، ورنہ بری کرو۔
یہ کیا بات ہوئی کہ آج اس کا سافٹوئر اپڈیٹ ہو گیا، تو چھوڑ دیا، کل پھر وائرس آجائے گا۔
اس مُلک کے ادارے ۷۰ سال سے یہی کر رہے ہیں۔
yeah, if you write the date in English then it is a 0. I don't know which school he studied as this handwriting and content is of a failed student.Looks like the handwriting of a 6th grader!!!