Real Story about Suhail Warraich's Book | Details by Adeel Warraich

Syaed

Councller (250+ posts)
اس حاملہ گدھے کی کتاب میں بہت سارا کچھ ایسا تھا کہ جس کی وجہ سے پوری دنیا اب تک پریشان ہے کیونکہ اس کتاب میں،فلمی ستاروں کی شادیاں طلاقیں اور ایک ساتھ بہت سارے کھانے کھا جانے کی ترکیبیں بتائی گئی ہیں۔اب بھلا اتنی بڑی تحقیق کو ایسے تھوڑی بکنے دے گی حکومت؟
ویسے اس صحافی کی بات کی میں خود بھی تائید کرتا ہوں کیونکہ جس دن بی بی سی نے خبر دی اس دن اس گھٹیا کتاب کا نام و نشان تک نہیں تھا۔اب کتاب کو مشہور کرنے کے دو ہی آپشن تھے یا تو کوئی شور مچا دیا جاتا اور یا وڑائچ اس کتاب کے زریعے خود کو آگ لگا کے ناگن ڈانس شروع کر دیتا 😉
 

Syaed

Councller (250+ posts)
Hahaha…Shaid apni diabetes ki wajah se?
Ab is mein kia 😀
پڑھتے تو وہ بھی نہیں ہونگے جنہوں نے کتاب چھاپی ہے ورنہ کتاب بیچنے کے لیے اتنا بھونڈا کارٹون چھاپ کے ننگا نہ ہونا پڑتا۔۔۔اب پبلشرز کہتے ہیں کہ کارٹون بدل کے کتاب دوبارہ سرکولیٹ کریں گے۔۔۔۔وڑائچ کہتا ہے کارٹون رہنے دو میری ہی فوٹو چھاپ دو۔۔اب اس میں کیا😉
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
sohail warraich is a charlatan.

(A charlatan is a person practising quackery or some similar confidence trick or deception in order to obtain money, fame or other advantages via some form of pretense or deception.)
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پڑھتے تو وہ بھی نہیں ہونگے جنہوں نے کتاب چھاپی ہے ورنہ کتاب بیچنے کے لیے اتنا بھونڈا کارٹون چھاپ کے ننگا نہ ہونا پڑتا۔۔۔اب پبلشرز کہتے ہیں کہ کارٹون بدل کے کتاب دوبارہ سرکولیٹ کریں گے۔۔۔۔وڑائچ کہتا ہے کارٹون رہنے دو میری ہی فوٹو چھاپ دو۔۔اب اس میں کیا😉
ہاہاہا...اس گینڈے کی تصویر تو کتاب کے فرنٹ اور بیک
دونوں پیج پر بھی شائد ہی پوری اے؟ اب اس میں کیا
😀
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
Hahaha…Ab meray jesay kam parhay likhay 'charlatan' ko
'Char Latan' ( four legs) parhen gay? Wesey to aik genda honay ki wajah se sohail ki chaar tangen hi honi chahean?
Ab is mein kia...😀
lol, I added a little description, to defuse the confusion.
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سہیل نامی جانگلی گشتی زادہ حرامی ہے یہ تو معلوم تھا مگر یہ چنگڑ مہا حرامی ہے یہ اسکی اس حرکت سے معلوم ہوا
 

Awaragard

Voter (50+ posts)
I dont know what kind people label Suahail Warraich and Mujeeb Shami type Intellectually corrupt media gashtis as "Danashwar"
 

Curious_Mind

Voter (50+ posts)
ہم اس بات کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں کہ ہماری ایجنسیاں بڑی طاقتور ہیں، بہت پروفیشنل ہیں۔
صبح شام یہ لفافہ صحافی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی بینڈ بجانے میں مصروف ہیں، مجال ہے جو قابو آنے کا نام لے رہے ہوں۔

کیا ایجنسیوں کے پاس انکی پچھلی حکومتوں سے ناجائز مراعات /فوائد لینے کے کوئی ثبوت نہیں ہیں؟
اگر یہ لوگ کسی کے ہے رول پر یہ کام کر رہے ہیں تو اس پے رول کے ثبوت اکھٹے کرنا کیا بہت مُشکل کام ہے؟

ان بے لگام صحافیوں کا اعتماد ہماری ایجنسیوں کی کمزوری اور بے بسی کو ظاہر کر رہا ہے۔۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں