Racism and Bigotry is not new to India: I could not rent a room in 1984 because of being a Muslim...

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بی جے پی، کانگریس کا تسلسل ہے. کانگریس سیکولرازم کا سہارا لے کر اقلیتوں خاص کر مسلمان کے خلاف تعصب کو ہوا دیتی رہی. اس دوران آر ایس ایس انتہا پسند ہندؤں کی کھیپ تیار کرتی رہی جن کی تعداد بڑھتے بڑھتے اتنی بڑھ گئی کے بی جے پی مسلسل دو مرتبہ حکومت بنانے میں کامیاب رہی

ہندو-ستان میں ہندو انتہا پسند صرف آر ایس ایس کے کارکنان تک محدود نہیں رہے. یہ ہندو-ستانی معاشرت، معیشت، فوج، انتظامیہ، افسر شاہی، کاروبار، ملازم پیشہ غرض کے ہر شعبے میں موجود ہیں
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
دور اندیش لوگوں کو سنتالیس میں ہی نظرآ گیا تھا کہ اب نہیں تو کبھی نہیں.

کشمیریوں اور سکھوں کو شائد اب سمجھ آ جاۓ.

دو ہزار آٹھ میں جب امریکہ میں اکانومی کا برا حال ہوا تو یحودیوں نے امریکہ سے بھاگنے کا پلان بنایا اور انڈیا منتقل ہونے کا سوچا. بہت سارا سرمایا لگایا مگر جلد اندازہ لگا لیا کہ یہ قوم نہیں بدل سکتی
روتے دھوتے اپنا سرمایا ڈبو کے
اور واپس امریکہ میں ہی کچھ نا کچھ کر کے رہنے کا فیصلہ کیا


.
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
سچ یہ ہی ہے

ہندو کو جنتی نفرت ہے مسلمانوں سے سرف لبرل کافر ہی منافق بنے ہوئے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سکھ ہندو نسل کا فرقہ ہے ۔ شاید مسلمانوں کو یہ بات سمجھ میں آ جائے۔
سارے کے سارے بھارتی مسلمان عرب اور ایران سے درآمد نہیں ہوئے ہیں