PTI under fire from own lawmaker

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کوئی تین چار سال پہلے ہی کی بات ہے کہ انصافی نئے پاکستان کا خواب کچھ یوں دیکھا کرتے تھے کہ اس میں جنت کی سی ٹھنڈی ہوایں چل رہی ہوں گی - نیچے نہریں بیہ رہی هوں گی - ہر طرف پھول کھلے ہوں گے - نہروں کے کنارے پی ٹی ای کی حوریں آیٹم رقص پیش کر رہی ہوں گی - اور ویلے عمرانی بیٹھ کر سلفیاں لے لے کر سٹیٹس اپ ڈیٹ کر رہے ہوں گے

لیکن جب بیچارے نئے پاکستان میں اے تو آگے ان کو بدبو کے بھبکار ملے - ہر پاسے گند پھیلا ہوا ملا - ابلتے نالے - اور ان کے کنارے پر میلی کچیلی مایاں اور بابے جو عمران خان کے لئے ایک سے ؤد ایک طبرہ تول رہے ہوتے ہیں - جن کو لکھتے ہوے بھی سینسر بیپ لگانی پڑتی ہے

لیکن ایک خواب ان بیچاروں کا ضرور پورا ہوا -- وہ ہے بے باقی اور زبان کے جواہر میں ترقی اور عبور - اب نہ کسی کی عزت محفوظ ہے نہ لحاظ - بے دریغ گالیاں گلوچاں نئے پاکستان کی ثقافت ہے - اب اس ثقافت کا شکار ان کے اپنے پارلیمانی ممبر بھی ہو رہے ہیں - اسی لئے سینیٹ الیکشن میں عمران خان نے اوپن بیلٹ کا اچھا فیصلہ کیا ہے - جس کی کم از کم میں تائید کرتا ہوں - مقصد یہ تھا کہ ""کہیں سیاسی ابا جی کی اندرونی ریشہ دوانیاں کام نہ دیکھا جایں"" - جن کا ہمیشہ ایہتال رہتا ہے - لیکن فیصلہ عمران خان نے بیشک دبنگ لیا ہے - صرف ڈر اس بات کا ہے کہ بکاؤ مال اگر سامنے آ کر بھی بک گیا تو ان کے منہ بھی کھل جایں ہے - اور جو طبرے آج کل عمران خان کو ابلتے نالوں کے کنارے ملتے ہیں ان کی باز گشت اس بکاؤ مال کے ذریے عمران خان کے کانوں میں بھی جانے لگی تو کیا ہوا گا ؟؟؟

یہ خبر پڑھی تھی تو خیال آیا

PTI under fire from own lawmaker​

A Pakistan Tehreek-e-Inaf (PTI) parliamentarian lashed out at his own government for failing to control inflation and unemployment.

“People are exhausted from the burden of food and fuel inflation and million have become food insecure due to unemployment,” said PTI MNA from Attock Major (retd) Tahir Sadiq. “If the government does not pay attention to solving the problems of inflation and unemployment, people will take revenge in the next elections.”

Sadiq said that his Major Group is a political reality in Attock district. “We had joined PTI in the wider interest of the people of the constituency,” he said echoing the challenge of Defence Minister Pervez Khattak who had said that PTI won from Nowshera due to him, rather than Imran Khan.

Addressing a convention of Major Youth Wing at Hassan Abdal, Sadiq said: “PTI is suffering due to wrong decisions of the party leadership and neglect of merit.”

Major Youth Wing leader Dr Chaudhry Talha organised the convention which was attended by Major (retd) Sadiq, Sadaqat Ali Khan, Asad Zaman Tahir Khel, Chaudhry Mudassir, Chaudhry Jamshed Akhtar, Zohair Khan, Sarfraz Ali Awan and the local leadership of PTI.

Speaking on the occasion, Sadiq said that people are fed up with inflation and unemployment. He said that the people of Attock would not be left alone and his Major Group would stand to raise its voice for them.

He said that the decision to join PTI was made in the public interest, however, “if the government makes decisions against the public interest, we will be forced to stand up and do what we should not want to do.”

He said that incompetent advisers including Zulfiqar Bukhari were asking for a share in the development funds and schemes as if the government was distributing candies among children. “Four ministers sitting in the parliament have been elected from Attock, yet no megaproject could be started here and no steps are being taken to employ the youth of the constituency,” he said.

He said there was no threat to the government from the opposition parties’ alliance Pakistan Democratic Movement (PDM). The PDM is an alliance of 11 different ideologies that will tear each other apart in the days to come. The PTI government is its own worst enemy, he said.

Sadiq told the youth convention that the weaknesses of the government were incompetence and corruption from which the opposition was benefiting.

Published in The Express Tribune, February 7th, 2021.

Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
nwaz ganj al e shrif ne apni terms mein is mulk ko wo gutter bana diya hai Ke jis ki safayi ke liye prophet Noh pbh ki jitni omar bi kafi na ho..
ہاں یہ بات تو ہے - تمہارا کھوتا تو ویسے بھی ستریا بتریا ہوا ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کوئی تین چار سال پہلے ہی کی بات ہے کہ انصافی نئے پاکستان کا خواب کچھ یوں دیکھا کرتے تھے کہ اس میں جنت کی سی ٹھنڈی ہوایں چل رہی ہوں گی - نیچے نہریں بیہ رہی هوں گی - ہر طرف پھول کھلے ہوں گے - نہروں کے کنارے پی ٹی ای کی حوریں آیٹم رقص پیش کر رہی ہوں گی - اور ویلے عمرانی بیٹھ کر سلفیاں لے لے کر سٹیٹس اپ ڈیٹ کر رہے ہوں گے

لیکن جب بیچارے نئے پاکستان میں اے تو آگے ان کو بدبو کے بھبکار ملے - ہر پاسے گند پھیلا ہوا ملا - ابلتے نالے - اور ان کے کنارے پر میلی کچیلی مایاں اور بابے جو عمران خان کے لئے ایک سے ؤد ایک طبرہ تول رہے ہوتے ہیں - جن کو لکھتے ہوے بھی سینسر بیپ لگانی پڑتی ہے

لیکن ایک خواب ان بیچاروں کا ضرور پورا ہوا -- وہ ہے بے باقی اور زبان کے جواہر میں ترقی اور عبور - اب نہ کسی کی عزت محفوظ ہے نہ لحاظ - بے دریغ گالیاں گلوچاں نئے پاکستان کی ثقافت ہے - اب اس ثقافت کا شکار ان کے اپنے پارلیمانی ممبر بھی ہو رہے ہیں - اسی لئے سینیٹ الیکشن میں عمران خان نے اوپن بیلٹ کا اچھا فیصلہ کیا ہے - جس کی کم از کم میں تائید کرتا ہوں - مقصد یہ تھا کہ ""کہیں سیاسی ابا جی کی اندرونی ریشہ دوانیاں کام نہ دیکھا جایں"" - جن کا ہمیشہ ایہتال رہتا ہے - لیکن فیصلہ عمران خان نے بیشک دبنگ لیا ہے - صرف ڈر اس بات کا ہے کہ بکاؤ مال اگر سامنے آ کر بھی بک گیا تو ان کے منہ بھی کھل جایں ہے - اور جو طبرے آج کل عمران خان کو ابلتے نالوں کے کنارے ملتے ہیں ان کی باز گشت اس بکاؤ مال کے ذریے عمران خان کے کانوں میں بھی جانے لگی تو کیا ہوا گا ؟؟؟

یہ خبر پڑھی تھی تو خیال آیا

PTI under fire from own lawmaker​

Raja chawal maar bhai jitni marzi tanqeed karni hay pti aur Imran Khan per kar lo na support karo, laykin aik sawal ka jawab daay dou kay Allah nay tumhain aqal dee hay soochnay samjhnay key taqat dee hay tu phir unn convicted criminals ko kiyon follow/support kartay ho?
Please yeh mat kehna kay political victimization hay. Sara tabbar ya convicted hay ya mulk say faraar hay. Munshi dar bhi bhag gaya hay.
Punjab may jis qabza mafia per haath dalo pheechay say woh noon goon nikalta hay. Waysay tumhari marzi jis ko bhi support kro.

https://twitter.com/x/status/1355949797346304000
 
یار تم لوگ بہت ہی بڑے بھولے بادشاہ ہو --- تم لوگوں کو عمران خان کبھی کہتا ہوتا تھا کہ ٣٠٠ ارب ڈالر کی کرپشن ہوئی ہے - پانامہ جے آی ٹی نے اس کو گھٹا کر آٹھ ارب ڈالر کر دیا تھا - اب عمران خان اور اس ترکونے شہزاد اکبر نے خود ہی پانامہ جے آی ٹی کی پتلون اتار کر لندن کورٹ کے کھمبے پر لٹکا دی ہے اور اس کو گھٹا کر ایک ارب ڈالر کر دیا ہے -
اور اپنے باندروں بیچاروں کو کچھ نہیں بتایا

اگر حیرانی ہوی ہے میری بات سن کر تو بتانا میں حیرانی دور کر دوں گا - لیکن اگر ڈگ ڈگی پر ابھی اور ناچنا ہے تو جاری رکھو

ish sasha

MPA (400+ posts)
یہ کوئی تین چار سال پہلے ہی کی بات ہے کہ انصافی نئے پاکستان کا خواب کچھ یوں دیکھا کرتے تھے کہ اس میں جنت کی سی ٹھنڈی ہوایں چل رہی ہوں گی - نیچے نہریں بیہ رہی هوں گی - ہر طرف پھول کھلے ہوں گے - نہروں کے کنارے پی ٹی ای کی حوریں آیٹم رقص پیش کر رہی ہوں گی - اور ویلے عمرانی بیٹھ کر سلفیاں لے لے کر سٹیٹس اپ ڈیٹ کر رہے ہوں گے

لیکن جب بیچارے نئے پاکستان میں اے تو آگے ان کو بدبو کے بھبکار ملے - ہر پاسے گند پھیلا ہوا ملا - ابلتے نالے - اور ان کے کنارے پر میلی کچیلی مایاں اور بابے جو عمران خان کے لئے ایک سے ؤد ایک طبرہ تول رہے ہوتے ہیں - جن کو لکھتے ہوے بھی سینسر بیپ لگانی پڑتی ہے

لیکن ایک خواب ان بیچاروں کا ضرور پورا ہوا -- وہ ہے بے باقی اور زبان کے جواہر میں ترقی اور عبور - اب نہ کسی کی عزت محفوظ ہے نہ لحاظ - بے دریغ گالیاں گلوچاں نئے پاکستان کی ثقافت ہے - اب اس ثقافت کا شکار ان کے اپنے پارلیمانی ممبر بھی ہو رہے ہیں - اسی لئے سینیٹ الیکشن میں عمران خان نے اوپن بیلٹ کا اچھا فیصلہ کیا ہے - جس کی کم از کم میں تائید کرتا ہوں - مقصد یہ تھا کہ ""کہیں سیاسی ابا جی کی اندرونی ریشہ دوانیاں کام نہ دیکھا جایں"" - جن کا ہمیشہ ایہتال رہتا ہے - لیکن فیصلہ عمران خان نے بیشک دبنگ لیا ہے - صرف ڈر اس بات کا ہے کہ بکاؤ مال اگر سامنے آ کر بھی بک گیا تو ان کے منہ بھی کھل جایں ہے - اور جو طبرے آج کل عمران خان کو ابلتے نالوں کے کنارے ملتے ہیں ان کی باز گشت اس بکاؤ مال کے ذریے عمران خان کے کانوں میں بھی جانے لگی تو کیا ہوا گا ؟؟؟

یہ خبر پڑھی تھی تو خیال آیا

PTI under fire from own lawmaker​

r u paid by marium nawaz panama wali
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یار تم لوگ بہت ہی بڑے بھولے بادشاہ ہو --- تم لوگوں کو عمران خان کبھی کہتا ہوتا تھا کہ ٣٠٠ ارب ڈالر کی کرپشن ہوئی ہے - پانامہ جے آی ٹی نے اس کو گھٹا کر آٹھ ارب ڈالر کر دیا تھا - اب عمران خان اور اس ترکونے شہزاد اکبر نے خود ہی پانامہ جے آی ٹی کی پتلون اتار کر لندن کورٹ کے کھمبے پر لٹکا دی ہے اور اس کو گھٹا کر ایک ارب ڈالر کر دیا ہے -
اور اپنے باندروں بیچاروں کو کچھ نہیں بتایا

اگر حیرانی ہوی ہے میری بات سن کر تو بتانا میں حیرانی دور کر دوں گا - لیکن اگر ڈگ ڈگی پر ابھی اور ناچنا ہے تو جاری رکھو

Na bhai tum dug dugi per nachtay raho aur ghoonghro bhi toor dou laykin aik baat yaad rakhna tumharay convicted criminals ab kabhi Pakistan key siasat may nahi aasaktay. Waysay bhi unn haraam khooron nay siasat tu kabhi key nahi siraf mulk ko luta hay ya lutwaya hay.
Tumharay bhaghooray nay tu endia aur Israel kay saath bhi peengay daali hui thee. Yeh khandaan ibrat ka nishan bun gaya hay yeh jahan bhi rahay gaay inko awam ab joitay he marain gaay. Tum nay bhi aaj sabat kardia kay ya tu tum bhi mentally corrupt ho ya imran khan nay tumharay andher bhi haath daal diya hay isi liyay her waqt tu naachtay aur cheekhtay ho.
 
جی سر کار مجھے پتا تھا - اپ مجھے سے میری بات کا کوئی ثبوت نہیں مانگو گے - آپ لوگوں کو جہالت سے باہر نکالنا مچھلی کو پانی سے باہر نکالنے کے برابر ہے - اسی لئے میں نے کوئی کوشش بھی نہیں کی
 
Chalo khush rahu aur choor dakuon ko support kartay rahu kiyonkay aik choor he choor ko defend kar sakta hay koi aqalmand insaan kabhi aysa nahi karay ga .
yaad aaya phathwari aur aqal dou mutazad baat hain.
 
Not defending any. Was just asking if you want to know something different than you are fed. But no worries.
 
No i haven't been fed but for sure phathwaris like you are lacking a common sense who can't differentiate between right and wrong.
 
Question for you:
What is right in calling its own JIT as lier in the court --- and what is wrong in it ?
Please give me a direct answer.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Yes you are. When did you ever comment on any thing that concerned your crooks. Why didn't Nani resign?
اوے اپنی نانی سے پوچھ مجھ سے کیوں پوچھ رہا ہے - میرا کیا تعلق ہے اس سے
ویسے تو تیرا دادا بھی اسمبلی کو جعلی بھی کہتا رہا تھا اور پوری تنخواہ لے کر گھر گیا تھا
ننی سی مغزالی میں زیادہ یادیں نہیں رہتی نا - کپسٹی اشو جو ہے

Imran Khan's MPs set to resign Pakistan assembly seats​