غریب عوام کی جنگ جاری ہے

Qalandar

Chief Minister (5k+ posts)

ستر سال گزر گئے ہیں مگر پاکستان کے غریب عوام ہار ماننے کو تیار ہی نہیں ہیں - کبھی شہید قائد اعظم کا ساتھ

دے کر شیطانی قوتون کو شکست دیتے ہیں تو کبھی بھٹو کے ساتھ کھڑے ہو کر یزیدیون کو لکارتے ہیں - پِھر بی بی کا ساتھ دے کر اسکی شہادت مانگتے ہیں تو کبھی نواز شریف کے ساتھ چل پرتے ہیں - مقصد وہی رہا ہے کہہ کسی طرح غریب عوام ہی اِس ملك پر حکومت کرے نا کہہ وردی والے - سیاستدان کوئی آسمان سے اُترے ہوئے فرشتے نہیں ہوتے مگر یہ عوام کا ذہن پڑھ لیتے ہیں اور غریب عوام کی بولی بولنا شروع کر دیتے ہیں اور یوں عوام ان کو ووٹ دیتی ہے کہہ اسکو استعمال کرو -

اب تو کوئی نا رہا اور میں بہت مایوس ہو گیا تھا مگر ہماری عوام ہار ماننے کو تیار نہیں ہے - اب یہ بلاول کو اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہیں - بلاول بھی عوام کی نبز پر ہاتھ رکھ کر سمجھ گیا کہہ اگر تاریخ میں زندہ رہنا ہے تو وہی کچھ کہنا ھوگا اور وہی کچھ کرنا ھوگا جو عوام چاہتی ہے - عوام کو قربانی کا ایک اور بکرا مل گیا ہے - غریب عوام کی جنگ جاری ہے - آج کی جنگ فیصلہ كن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے -


 
Last edited by a moderator:

insouciant

Minister (2k+ posts)
????

Suna hai 50 saal k bhuttoism k baaad sindh ki ghurbat khatam hogai hai aur sindh ne ab amrika ko loans daine shuru kr diye hein!!!

Who even listens to this khusra now????
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
58713297_1285512168282320_8418619251484524544_n.png
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عوام کو آکسفورڈ پلٹ بلاول سے امید تھی لیکن وہ بھی روایتی پیشہ ور سیاستدان ثابت ہوا جو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے عوام کو استعمال کرتے ہیں. جس طرح اس کے نانا نے اقتدار حاصل کرنے کے لئے ملک تقسیم کیا. مقبولیت حاصل کرنے کے لئے عوام کو تقسیم کیا. بلاول ابو بچائے گا
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
QALANDRI KA KHUSRA JO HARAM K PASSEY SAE PARWAN CHADRA HO GHAREEB KA DUKH KAESEY SAMJEY GA .ZARDARI HARAM KHOR IS BECHARI KO SIRF APNEY MAQSAD K LEYE ISTEMAL KER RAHA HA.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جہالت، اور غلامی کے سمندر سے کیکڑوں کی مانند نکلنے والا مجاور مخلوق
جس طرح پورے ملک سے صفایا ہو گیا ہے،، اسی طرح
سندھ سے بھی نا پید ہو جائیں گے، انشاءاللہ

58822287_669800100127892_678464048035004416_n.jpg
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
Fat Billow Rani, maeee Phuttoo, can any one explain his weight gain to the LGBT community of Larkana.

How much does he weighs niw 300lbs? Haram income? Or is it due to medication for BIPOLAR desease?

Or Is She Pregnant?

Express your views.
 

ranaji

President (40k+ posts)
Transgender ki wajjah saay ziada gain krta hai sabb say ziada gain yeh khusri Gul khan say krti hai
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
Fat Billow Rani, maeee Phuttoo, can any one explain his weight gain to the LGBT community of Larkana.

How much does he weighs niw 300lbs? Haram income? Or is it due to medication for BIPOLAR desease?

Or Is She Pregnant?

Express your views.
may be pregnant???
 

insouciant

Minister (2k+ posts)
I think Bakhtawar advised him from her experience that putting on weight helps build some masculine look and hide Niswaani Khoobsoorati!!! ???

Fat Billow Rani, maeee Phuttoo, can any one explain his weight gain to the LGBT community of Larkana.

How much does he weighs niw 300lbs? Haram income? Or is it due to medication for BIPOLAR desease?

Or Is She Pregnant?

Express your views.