PMLN youth wing leader arrested over 'hateful content' against state institutions: FIA

stoic

Minister (2k+ posts)

5d0899e3d74d0.jpg



پاکستان وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے خفیہ ادارے کے نئے سربراہ پر تنقید کے بعد مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ایکٹی وسٹ آصف ولید بٹ کو گرفتار کیا ہے۔

‏ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ گوجرانوالہ کے ماڈل ٹاؤن سے ن لیگ کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ولید آصف کو حراست میں لیا ہے۔

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اس گرفتاری کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ولید آصف کے لیے آواز اٹھاتے ہوئے حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔


مریم نواز نے لکھا ہے کہ اعلی عدلیہ کے جج کے خلاف مہم چلانے پر ایف آئی اے حرکت میں نہیں آیا۔
https://twitter.com/x/status/1140918008136814592
ادھر سوشل میڈیا پر ن لیگ کے کارکنوں پر بھی تنقید کی جا رہی ہے اور بعض صارفین نے کہا ہے کہ ن لیگی ولید آصف بٹ نے بے جا اور بلاجواز پوسٹ کی ہیں۔

صارفین کا خیال ہے کہ اتوار کو ڈی جی آئی ایس آئی کے بارے میں کی گئی ان کی پوسٹ سائبر کرائم مقدمے اور گرفتاری کی وجہ بنی۔

385C4F31-5448-4DC9-AD3D-C58DB10870B8-1024x910.jpeg
ولید آصف گوجرانوالہ میں ن لیگ یوتھ ونگ کے سابق صدر رہ چکے ہیں۔ ان کے فیس بک پر ساڑھے گیارہ ہزار فالوورز ہیں۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Not fair.

Parliamentary leaders openly Tv talk shows or press conferences main ghalazat baktay hain, un per law pahlay apply hona chahiyay. These guys just follow
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
اسکی صحت دیکھو اور اسکے کرتوت دیکھو
یہ بھی ٹویٹر اور شائد اس فورم پر بھی جی ایچ کیو کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکیاں دیتا ہو گا
ویسے اسکے ماتھے پر یہ نشان کیسا ہے ؟ جیسے کسی نے گرم استری رکھ دی ہو....یا شائد لعنت کا نشان ہے
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Just waiting for his other courageous patwari and jiyala brothers to show up to defend this loser. Bhaibarood, rajarwal, zaidiqasim, sohraab, shahshatranj, freecountry etc......Kahan ho. Niklo na Zara apne billon se bahir .... Hud hoti hai mulk dushmani kee bhi. These muk muka parties got this cyber crime bill approved so this should be implemented in its letter and spirit and all Armed forces and Pakistan haters be brought to task.
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
اسکی صحت دیکھو اور اسکے کرتوت دیکھو
یہ بھی ٹویٹر اور شائد اس فورم پر بھی جی ایچ کیو کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکیاں دیتا ہو گا
ویسے اسکے ماتھے پر یہ نشان کیسا ہے ؟ جیسے کسی نے گرم استری رکھ دی ہو....یا شائد لعنت کا نشان ہے
Iss ka maatha zameen per bajtaa raha hay... uss kay nishaann hain... ??
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
بھگوڑی بڑھیا ۔ جتنا گند تیرے حرامی اور منافق ، رج کے خاندانی کنجر باوجی نے اس ملک کی سیاست کو پلید کرکے ڈالا ہے۔ وہ تو ایک طرف
لیکن تم جوانی میں اپنے باپ کا اچھی طرح منہ کالا کروانے کے بعد اپ بڑھاپے میں اس دلال سے چار ہاتھ آگے۔ چند کراۓ کے بھڑوے شوشل میڈیا ورکر بنا کر اس ملک کے اداروں کو بدنام کرنےکی مہم چلا رہی ہو ۔
 

pkuser2k12

Senator (1k+ posts)
FIA arrest PML-N youth wing leader over hateful content against state institutions




GUJRANWALA: The Federal Investigation Agency (FIA) has arrested a Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) youth wing leader, Waleed Butt, after registering a case against him, cyber crime wing in-charge Asif Iqbal confirmed on Tuesday.

Iqbal told a private news agency that Butt, who was previously the president of the party’s youth wing in Gujranwala, was uploading “hateful” and “seditious” content against state institutions on social media.

He further said that in his posts, Butt had used “inappropriate language against the judiciary, army officers and Prime Minister Imran Khan”.

A first information report (FIR) was registered on Monday at the Gujranwala sub-circle of the FIA Cyber Crime Circle on the complaint of a citizen named Ameer Hamza.

The case was registered under Sections 11 and 20 of the Prevention of Electronic Crimes Act, 2016 (Peca) — a cyber-crime law which had been widely criticized by civil rights campaigners as ‘draconian’ at the time of its passage by the Nawaz Sharif-led PML-N government — as well as under Sections 500 (punishment for defamation), 505 (statements conducing to public mischief), and 109 (punishment of abetment if the Act abetted committed in consequence and where no express provision is made for its punishment).


https://www.pakistantoday.com.pk/20...r-hateful-content-against-state-institutions/


D9VnvDGX4AAaZoc.jpg