PML-N leader Maryam Nawaz addresses the media

chandaa

Chief Minister (5k+ posts)

brohiniaz

Minister (2k+ posts)
ہمارے ملک کے قانون کا مزاق کیوں اڑایا جا رها ہے ؟ عدالتیں کیوں خاموش ہیں ؟ مریم نواز ایک مجرم ہے وہ کس حیثیت سے عوام سے خطاب کرتی ہے ؟ کیا ہر مجرم کو اس طرح کی ڈهیل دی جاتی ہے ؟ ہمارے ملک کا قانون اور عدالتیں مزاق بن کے رہ گئی ہین اگر یہی حال رها تو کیا پاکستان کا وجود برقرار رہ پائے گا؟ ہماری عدالتوں کو کس وقت کا انتظار ہے ان کی خاموشی اور کردار سے عوام مایوس ہوتے جا رہے ہیں
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion