PM Imran Khan to address the nation in next 24 hours

imisa2

Senator (1k+ posts)
ہر ایک کو اپنی امی جان یا ابو نواز زرداری نہ سمجھا کر جاہل
عمران خان ایک سیاسی لیڈر ہے اور اس پر تنقید اور اگر وہ حماقت کرے تو اس کا مذاق اڑانا میرا حق ہے۔ آپ نے اس کے جواب میں مجھ پر پرسنل اٹیک کیا ہےجسے میں نے ایڈمن کو رپورٹ کر دیا ہے۔ اگر مزید بدتمیزی کریں گے تو آپ کو بلاک کر دوں گا۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان ایک سیاسی لیڈر ہے اور اس پر تنقید اور اگر وہ حماقت کرے تو اس کا مذاق اڑانا میرا حق ہے۔ آپ نے اس کے جواب میں مجھ پر پرسنل اٹیک کیا ہےجسے میں نے ایڈمن کو رپورٹ کر دیا ہے۔ اگر مزید بدتمیزی کریں گے تو آپ کو بلاک کر دوں گا۔
عمران خان ہمارا لیڈر تم اگر بہودہ بات کرو گے تو جواب آۓ گا . مثبت تنقید کرو ہم کچھ نہیں بولیں گے .بلاک کرنا ہے تو شوق سے کرو ، اگر دل پر لگی ہماری بات تو سوری
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان ایک سیاسی لیڈر ہے اور اس پر تنقید اور اگر وہ حماقت کرے تو اس کا مذاق اڑانا میرا حق ہے۔ آپ نے اس کے جواب میں مجھ پر پرسنل اٹیک کیا ہےجسے میں نے ایڈمن کو رپورٹ کر دیا ہے۔ اگر مزید بدتمیزی کریں گے تو آپ کو بلاک کر دوں گا۔
Tu bakwas karay ga to Tera mazaq urana mera haq hay.
 
Saboo

کیا کہا بلاک کر دونگا یا ہلاک؟
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
Tu bakwas karay ga to Tera mazaq urana mera haq hay.
تھوڑی شرم و حیا کرو، یا وہ بھی بیچ آئے ہو۔ جا کر اس کا کمنٹ پڑو۔ تمہارے ماں باپ کو میں ایک سیاسی بحث میں گھسیٹوں، یہ کس اخلاقی معیار کے مطابق صحیح ہے؟