Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mM4PeAt.jpg
Wesey he shughal mela Bhai Jan!!!What was the need to held jalsa in America,was it to put pressure on Trump,hahaha Trump is really scared.
I think it was to increase Burnol sales in Pakistan. hahahahaWhat was the need to held jalsa in America,was it to put pressure on Trump,hahaha Trump is really scared.
better u buy some,PTI will be history like PMLQ,Imran is trying to fuk himself.I think it was to increase Burnol sales in Pakistan. hahahaha
I can’t buy any, pmln have bought all the burnol already! Hahahahabetter u buy some,PTI will be history like PMLQ,Imran is trying to fuk himself.
نظامی صاحب کو اپنے آقاؤں کے اے سی بند کروانے کی تکلیف تو ھو رھی ھے لیکن جو مال اس غریب قوم کا کرپٹ خاندانوں نے کھایا ھے اور اس مال سے ان کی اولادیں دنیا جہاں میں مزے کررھی ھے انکو واپس لانے کے لئے ریاست سے کبھی اپیل نہیں کریں گے یہ ان لوگوں کا جرنلزم کا اسٹیڈرڈ ھےنظامی صاحب جو لوگ امریکہ یا باھر ملک میں رہ رھے ھیں وہ سابقہ حرام خور حکمران خاندانوں کی لوٹ مار اور کرپٹ اداروں کی وجہ سے ملک چھوڑ کر گئے ہیں اور اپنی محنت سے دولت مند بنے ھیں جبکہ آپ کے سابقہ حکمرانوں نے اس ملک کی دولت لوٹ کر اپنے بچوں کو باھرسیٹیل کروایا ھے آپ ان حرام خوروں کے بچوں کو کیوں پاکستان نہیں بلواتے تاکہ یہ قوم ان سے حساب لے۔
آپ کی زبان کو آگ لگتی ھے جب آپ اپنے آقاؤں کے بچوں کا نام کرپشن میں ملوث کرتے ہیں۔