Peshawar High Court Chief Justice Waqar Seth dies due to COVID-19

ali_786

MPA (400+ posts)
موت برحق ہے ۔ ۔ ۔ ۔
لیکن جس طرح سلیم لفافی کی داشتہ حاجن عاصمہ شیزاری نے آخری لائن لکھ کر اِسکی موت کو بھی دانستہ طور پر سازش کا رنگ دینے کی کوشش کی ہے ،،، ایسی حرکتیں صرف اور صرف کوئی رنڈی کر سکتی ہے
Randi kar nahi sakti bulkay Ye Randi he hay. Iski shakel daiko, Asoo randi hay iska sahi naam ???
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
مشرف اس قوم پر بدمعاشوں کو لوٹ مار کے لئے چھوڑ گیا۔ مولا اس کو اسی دنیا میں رول رول کے مارے گا۔

ُ
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
سیٹھ صاحب نے مشرف کو سزائے موت سنائی
مگر
اس سے پہلے اللہ نے کرونا کے ذریعے جج صاحب کو موت کی سزا دے دی

?
No wonder this country has four marshal laws because people like to be raped by generals.
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
مشرف کو پھانسی دو یا آگ میں جلاؤ میری بلا سے مگر جنہوں نے مشرف کو اپنے دور حکومت میں باہر جانے دیا اور حکومت کے اس فعل پر ایسی تعفن زدہ صحافت چپ سادے بیٹھی رہی انہیں بھی تو الٹا لٹکانا چاہیے
Army send Mushrraf out.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مشرف کو پھانسی دو یا آگ میں جلاؤ میری بلا سے مگر جنہوں نے مشرف کو اپنے دور حکومت میں باہر جانے دیا اور حکومت کے اس فعل پر ایسی تعفن زدہ صحافت چپ سادے بیٹھی رہی انہیں بھی تو الٹا لٹکانا چاہیے
پاکستانی صحافت میں تو بہت سارے پردہ نشینوں کے نام
آتے ہیں...انکے الٹا لٹکانے سے کہیں انکا پردہ فاش نہ ہو جائے
اب اس میں کیا ?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
darya kay kinaray baith kar darya ki gehrai nahi maap saktay . Who are generals ? Ye generals Fauj say hain 700000 fauj ko generals banatay hain . Unhoon ki mehnat hay jo aaj hamari fauj dunya ki top 3 afwaaj main shaamil hay . So stop shitting on Army . Stop cry and split on your mouth . Ye maryem safder aur Nawaz bhagorray gaddar ki zubaan bolna band karo . Aur reh gai baat 80,000 logon ki tuo pehlay history ko study karlo theek twreeqay say . Jub ird gird hazaroon dushman hotay hain tuo jang larna parti hay mulk kay ander ya bahir . Aur ab apna muhasba bhi karlo , kitnay pyaray marwa ay hain tum nay border par jo itni barri barri haank rahay huo ? Pehlay apnay giraibaan main jhaank kar daikho phir kisi par tanqeed karna
یار کچھ ہوش کے ناخن لو کون سی جنگ ہمیں لڑنی پڑی ، افغانستان کی جنگ افغانستان میں ہو رہی تھی امریکہ نے ترکی سمیت بہت سے قریبی ملکوں سے کہا ہمیں اپنا ملک لاجسٹک سپورٹ اور سپلائی کے لئے دیں سب نے انکار کیا اور ان کے ملک میں ایک بھی بم دھماکہ نہ ہوا - ہم بھی انکار کرتے اور اپنی فوج افغان بارڈر پر لگاتے تا کہ وہاں سے کوئی بھاگ کر ہمارے ملک نہ آئے باقی ملکوں نے بھی یہی کیا - مشرف نے ڈالر کے لالچ میں اور اپنا اقتدار مظبوط کرنے کے چکر میں امریکی جنگ پاکستان لائی - مشرف کا بیان ریکارڈ پر ہے کہ اگر ہم نے امریکہ کا ساتھ نہ دیا تو وہ ہمیں پتھر کے زمانے میں دھکیل دے گا - دنیا کی تیسری مظبوط فوج کا سربراہ ایسے بیان دیتا ہے اور جن ملکوں نے انکار کیا کیا امریکہ نے انہیں پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا ؟ اور کچھ نہیں تو اپنے لیڈر عمران خان کی ہی سن لو جو ہزار بار که چکا ہے ہم نے پرائی جنگ اپنے ملک لا کر ملک کا بہت بڑا نقصان کیا -جرنیلوں کا دفاع نہ کرو یہ گناہ کبیرہ ہے ان کے ہاتھ لاکھوں بے گناہ لوگوں کے خون سے رنگے ہیں -
 
Jub badmust haathi paagel ho ja ay tuo wo pooray jangal ko tabah ker daita hay . Us waqt shair bhi uskay samnay nahi ata . Jangli saand bhi yahi karta hay , aisi soorat main jungle kay saray janwer apni jaan bachanay kay chaker main hotay hain .uss time par jo acha laga unhoon nay kia mulk kay mafaad main kia . Wo America ki fauj ko afghanistan main laker uska wohi haal karna chahtay thay jo haal USSR ka kia tha . Yahan pur baat paisay ki nahi thi . Uski jagha koi bhi hukmaraan hota usnay yahi faisla karna tha .
 
بھائی میرے تھوڑی سی تاریخ پڑھ لیں تو آپ کو کتابی باتوں کے علاوہ کچھ عملی دنیا کی محلومات بھی ملے گی - میں اس دور کا گواہ ہوں اور یہ بات اس وقت زبان زد عام تھی کہ اس وقت کے امریکی سیکٹری آف اسٹیٹ کولن پاول نے ایک لسٹ مشرف کو دی کہ ہم پاکستان سے یہ چیزیں چاہتے ہیں - خود پاول کا کہنا ہے ہمارا اندازہ تھا اس میں سے آدھی چیزیں بھی مشرف نے مان لیں تو بڑی کامیابی ہو گی مگر وہ کہتا ہے میری حیرت کی انتہا تھی کہ مشرف نے فون پر ہی سارے مطالبات مان لئے - اگر کوئی سول حکمران ہوتا تو کوئی درمیانی راستہ نکالتا مگر مشرف نے پورا ملک امریکہ کے حوالے کر کے پاکستان کو بھی میدان جنگ بنا دیا - مرحوم حمید گل کہتے تھے دہشت گردی بہانہ ہے افغانستان ٹھکانہ ہے اور پاکستان نشانہ ہے - امریکہ نے ان دس سالوں میں پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی اور مشرف نے ان کا ایجنڈا پورا کیا - ان دس سالوں کے بھد بھی پیپلز پارٹی دور میں دھماکے بڑھتے گئے اور فوج نے آپرشن نہ کیا یہاں تک کے نون لیگ کے دور میں فوجیوں کے اپنے بچے آرمی پبلک اسکول میں شہید ہو گئے - اس کے بھد فوج نے نا دیکھا سویلین آپرشن کرنا چاہتے ہیں کہ نہیں انہوں نے دو تین مہینے میں پاکستانی طالبان کا صفایا کر دیا - یہی آپریشن کچھ سال پہلے ہوتا تو ہزاروں لوگوں کی جان بچ سکتی تھی مگر اس وقت امریکہ نہیں چاہتا تھا - جب امریکہ کی دلچسبی اس خطے سے ختم ہو گئی اور ڈالر آنے بند ہو گئے تو فوج نے آپرشن کر دیا - پاکستان میں یہ بات دھماکوں کے دور میں بڑی مشهور تھی کہ "یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے " اور یہ ثابت ہوا یہ درست تھی
 
Ye jitni aap story suna rahay huo main 50 baar sun aur daikh chuka hoon . I agree Musharraf nay ghalati ki thi, usko aur poori team ko thorra wait aur patience kerna chahiay tha , laikin front par poori dunya kharri thi . USA crazy aur apna gussa Afghanistan aur bin laden par uttarna chahta tha , poori dunya ki hamdardiaan USA ke saath thein. Rastay main koi bhi ata unhoon nay urra kar rakh daina tha . Ye baad main socha jata kitna nuqsaan hua, mairay khyal main Army nay theek kia laikin jo ghalat kia wo ye kay deal sahee ki ja sakti thi . Ab daikh lo America aa tuo gaya laikin ab uska haal kya hay ??? Tarlay mintain kar raha hay pakistan ki hamari jaan churra duo . Mainay bataya sub kuch waisa nahi hota jo nazer a raha hota hay . Hamaray say ziada zaheen log baithay hain mulk ka mustaqbil ki planning kay liay aur pakistan ki hifazat kay liay. Pakistan Allah kay fazel say Nuclear power hay aur koi bhi pakistan ka kuch nahi bigaar sakta inshallah