PCB confirms all 128 COVID-19 tests of PSL players are negative

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
رمیض راجہ جیسے احمق انسان کے خلاف بورڈ کو کاروای کرنی چاہئے اور اس کو فارغ کرنا چاہیئے کیونکہ اس نے ایک انگش پلئیر پر جو ہمارا معزز مہمان تھا غلط الزام دھر دیا کہ اس میں کرونا وائرس کی علامات تھیں اس لئے ٹورنامنٹ ختم کرنا پڑا
اس کو کیا ضرورت تھی بلاوجہ بھونکنے کی ؟
اس سے پہلے بھی یہ چولیںمارتا رہتا ہے مگر کوی اس کو نہیں پوچھتا اسدفعہ تو حد ہی کردی
بورڈ نے کھلاڑیوں کو صرف یہ کہنے پر نوٹس بھجواے کہ وہ فٹ ہیں مگر اس کو ابھی تک نہیں چھیڑا گیا جس نے پی ایس ایل کے خاتمے کا ذمہ دار انگلش کھلاڑی کو قرار دے دیا جو انڈینز کے منہ پر جوتا مار کر یہاں کھیلنے آیا تھا؟