No need for reforming the current electoral process, PPP...

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
whoever wins the last election, claims electoral process is clean. Thats what Pmln said after daska...and PPP after Karachi fiasco.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کمیشن کو اور پاور دو جس طرح پاکستان کی عدالتوں کو فل پاورز دی ہوئی ہیں اور پاکستان کا دنیا میں عدلیہ کا انصاف 128 ممالک میں 120 ویں نمبر پر ہیں اور شاید قاضی فائز کو انصاف ملنے کے بعد اس ملک پاکستان کا انصاف کا نمبر بھی ختم ہو گیا ھے کوئی رسیدیں نہیں دینی کوئی منی ٹریل نہیں ھے ججوں کا کوئی باپ نہیں ھے جو ججوں سے منی ٹریل یا رسیدیں مانگ سکیں ایسی طرح کی پاورز ھڈ حرام الیکشن کمیشن کو بھی دے دو تاکہ سب کچھ ہی کرپٹوکریسی کے حوالے کر دو تاکہ یہ دونوں مست ہاتھی اس ملک کی قوم کے مستقبل سے کھیلتے رہیں۔