No alliance with PPPP says PTI

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
نعیم الحق صاحب نے تو پنتیس پنکچر کی ٹیپ ہونے کا دعوی بھی کیا تھا
ایک عادی جھوٹے پر کون اعتبار کرے گا
COOHI0IUkAAFAm3.jpg


CON_XrvUcAAD1f_.jpg
 
Last edited:

sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
They have responded with official handle. If not true they will face big back lash. PTI will be extermly stupid to bet on lost horses.
 

Salmaan

Councller (250+ posts)
seat adjustment dude seat adjustment :lol:


Nobody talked about alliance. Its seat adjustment for lg polls with ppp. Now ppp is dry cleaned ;)


apne subha se 2 post ki pti kay khelaf... Sharam karo haya karo kay seat adjustment kyun ker rahe ho jab pti kay khelaf ho
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
نعیم الحق صاحب نے تو پنتیس پنکچر کی ٹیپ ہونے کا دعوی بھی کیا تھا
ایک عادی جھوٹے پر کون اعتبار کرے گا
COOHI0IUkAAFAm3.jpg


CON_XrvUcAAD1f_.jpg

نندی پور کی پروڈکشن کیا هے آجکل؟
 

ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
Local politics has its own dynamics. Ch Sarwar can do much talk of seat adjustment but no local candidate will sit out of election because of PTI seat adjustment policy. Ch Sarwar has no idea of local bodies elections. PTI has its own government in kpk but still many of their memebers helped other parties to get Nazim slot.

In UK political parties are very strong and established where party gets votes not personality but here IK gets votes, NS and SS get votes and people like Jhangeer Tareen & Aleem Khan gets party tickets. Same with local level politics where local influential people gets votes not parties. Ch Sarwar will learn this but it will take bit of time.
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

محترم ایمپائر کی انگلی پر میٹر لگا ہے
وہاں سے چیک کر لیں



محترمہ اس فورم پر سفید جهوٹ بولتی هوی پکڑی گئ هیں
اس لئے میں نے ان سے سوال کیا تها
پروپیگنڈا ماسٹر هیں یہ صاحبه
بهت چهوڑا چهاڑی کی تھی اس پروجیکٹ کی تفصیلات پر

وئسے نندی پور راحیل شریف نے لگایا تها؟
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
محترمہ اس فورم پر سفید جهوٹ بولتی هوی پکڑی گئ هیں
اس لئے میں نے ان سے سوال کیا تها
پروپیگنڈا ماسٹر هیں یہ صاحبه
بهت چهوڑا چهاڑی کی تھی اس پروجیکٹ کی تفصیلات پر

وئسے نندی پور راحیل شریف نے لگایا تها؟

جناب عالی یہاں پر ہر کسی کا اپنا سچ ہے
کبھی پی ٹی آ ئی کے صبح شام جھوٹ پر سوال اٹھا کر دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے

ایک جھوٹ کی مثال میں آپ کو دے دیتا ہوں
خان صاحب فرما رہے تھے کہ امپائر سے میرا مطلب الله تعالیٰ کا تھا
کیا یہ سچ ہے یا جھوٹ

 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

جناب عالی یہاں پر ہر کسی کا اپنا سچ ہے
کبھی پی ٹی آ ئی کے صبح شام جھوٹ پر سوال اٹھا کر دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے

ایک جھوٹ کی مثال میں آپ کو دے دیتا ہوں
خان صاحب فرما رہے تھے کہ امپائر سے میرا مطلب الله تعالیٰ کا تھا
کیا یہ سچ ہے یا جھوٹ


میں آپ کو داد دیتا هوں کبهی آپنے ن یا نونیوں پر لگے الزامات کو غلط ثابت کرنے کی کوشش نهیں کی همیشه دوسروں کی برائ لا کر صرف یہی ثابت کرتے هیں کہ هم اکیلے نہیں
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Seat adjustment dude seat adjustment :lol:


Nobody talked about alliance. Its seat adjustment for LG polls with PPP. Now PPP is dry cleaned ;)

[FONT=urdu_font] بینظیربھٹو کا قتل،ناہید خان کے اعلان نے ملک بھرمیں سنسنی پھیلادی،ناہید خان کل عدالت پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرائیں گی۔ ناہید خان کا کہنا ہے کہ وہ بے نظیر بھٹو کے ڈرائیور کی جانب سے لگائے الزامات کا جواب دیں گی۔ دو روز قبل بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بے نظیر بھٹو کے ڈرائیور نے الزام لگایا تھا کہ بے نظیر ناہید خان کے کہنے پر گاڑی سے باہر نکلیں تھیں۔واضح رہے کہ ناہید خان کے اس اعلان نے پورے ملک میں سنسنی پھیلادی ہے چونکہ وہ پہلے بھی کہہ چکی ہیں کہ مذکورہ ڈرائیور کا مالک اب آصف علی زرداری ہے ،پیپلزپارٹی کے کارکن اور عوام توقع کررہے ہیں کہ ناہید خان عدالت میں بڑے بڑے انکشافات کریںگی۔

mzy te mahiyaa hun aan gy [/FONT]
:lol:[hilar]:lol:[hilar]​
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
میں آپ کو داد دیتا هوں کبهی آپنے ن یا نونیوں پر لگے الزامات کو غلط ثابت کرنے کی کوشش نهیں کی همیشه دوسروں کی برائ لا کر صرف یہی ثابت کرتے هیں کہ هم اکیلے نہیں


جناب میں ایک گنہگار سے بندا ہوں
آپ بھایوں سے مذھب کی تعلیم لیتا رہا ہوں
شاید صحیح طرح سمجھ نہیں پایا جو آپ سے الجھتا رہتا ہوں

اور ہاں بات آپ نے درست کی کہ میں غلط کو غلط ہی سمجھتا ہوں اس کی دفاع نہیں کرتا
بس آپ کو توجہ دلاتا ہوں کہ جناب اپنے ساتھیوں کی حرکات و سکنات بھی دیکھا کریں




 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
آجکل میڈیا تحریک انصاف کے خلاف بہت جھوٹی اور پروپگنڈے پر مبنی خبریں پھیلا رہا ہے
آج بھی یہی ہوا جب تمام اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کمیشن کے خلاف متحدہ اپوزیشن کر کے کرپٹ الیکشن کمیشن کے ممبران کو ہٹانے کے لئے میٹنگ کی تو میڈیا نے اسے بلدیاتی انتخابات سے جوڑ دیا کے تحریک انصاف پی پی پی اور باقی پارٹیوں سے مل کر الیکشن لڑے گی
پی پی پی پنجاب میں دفن ہو چکی ہے لیکن پی پی پی پارلیمنٹ میں سندھ کی وجہ سے زیادہ سیٹیں لے کر تحریک انصاف سے اوپر ہے اسلئے چور الیکشن کمیشن کو ہٹانے کے لئے پی پی پی اور دیگر جماعتوں سے صرف 1 پوانٹ ایجنڈا پر بات ہوئی
لیکن میڈیا نے اسے کوئی اور رنگ دے دیا اور سور کے قیمے والے نان کھانے والی قوم باندر پن کا مظاہرہ سوشل میڈیا پر کرنے لگ گئی
لعنت ہے بےغیرت میڈیا پر
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

جناب میں ایک گنہگار سے بندا ہوں
آپ بھایوں سے مذھب کی تعلیم لیتا رہا ہوں
شاید صحیح طرح سمجھ نہیں پایا جو آپ سے الجھتا رہتا ہوں

اور ہاں بات آپ نے درست کی کہ میں غلط کو غلط ہی سمجھتا ہوں اس کی دفاع نہیں کرتا
بس آپ کو توجہ دلاتا ہوں کہ جناب اپنے ساتھیوں کی حرکات و سکنات بھی دیکھا کریں

اگر هم اور آپ الجهیں گے نهیں تو یہ فورم برباد هوجائے گا
اس فورم کا آباد هونا همارے الجهنے میں هے;)
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
It would have been pointless to do alliance with PPP in local elections, they are a dead party. Nice to see clarification by PTI.