New FBR Chairman being considered

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں گالیاں نہیں...لیکن اگر اسے تبدیل کیا جاتا ہے تو میں ذاتی طور پر متفق ہوں گا
زیدی نے ایک مقالہ لکھا تھا جس میں پاکستان میں ٹیکس نیٹ ورک اور ٹیکس وصولی پر اپنی تحقیق اور سفارشات پیش کی تھیں....اسکی تحقیق اور سفارشات کو واقعی بہت سراہا گیا تھا.....لیکن سو باتوں کی ایک بات یہ بندہ بیوروکریسی کو ڈیل نہیں کر سکتا....کیونکہ یہ کوئی بیورو کریٹ نہیں ہے
ایف بی آر جیسے ادارے کو چلانے کے لئے کوئی بہت مرد مار بندہ چاہیے، جس کا رعب بھی ہو اور وہ چالاک بھی ہو
کیونکہ ایف بی آر وہ ادارہ ہے جس میں کام کرنے والے سرکاری بابو شائد پورے پاکستانی نظام میں سب سے کرپٹ اور ہٹ دھرم ہیں

اسکو وزیر مملکت بنا دیں، وہاں یہ پالیسی بناۓ گا، سفارشات دے گا....تاجر تنظیموں اور سرکاری بابو سے مذاکرات شبّر زیدی جیسے لوگوں کا کام نہیں ہے
شاہ جی تسی دو نمبر انصافی او جناب
میں جینین حک نمبر انصافی کی بات کر رہا ہوں
 
Imran the legend

Chief Minister (5k+ posts)
You seem so frustrated man
What would you do if this happens. --- suicide ???

Please dont -- you must know your IK is a magnificent leader ---- the U-turni one.
Were you born pmln donkey eating Patwari or You became one when Daku Nawaz sharif came power? Just don’t understand zardari and sharif’s been treating you like dogs last 10 years but you still ready to lick there corrupt arses 24/7.
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
Dawn aur Raja...naam hi kafi hai...
Kabhi Dunya news aur Raja Naam hi kafi he
Kabhi Tribune aur Raja Naam hi kafi he
Kabhi business recorder aur Raja Naam hi kafi he
Kabhi New aur Raja Naam hi kafi he
Kabhi Aljazeerah aur Raja Naam hi kafi he
Kabhi Khaleej times aur Raja Naam hi kafi he
Kabhi Flana tumkaana aur Raja Naam hi kafi he
--------
--------
List goes on and on and on
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
Were you born pmln donkey eating Patwari or You became one when Daku Nawaz sharif came power? Just don’t understand zardari and sharif’s been treating you like dogs last 10 years but you still ready to lick there corrupt arses 24/7.
Dont worry about me --- you tell me what would you do WITH YOURSELF , if this happens
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
مبارک ہو حافظ سعید کی گرفتاری ۔۔۔۔ جلدی سے خان صاحب کا نعرہ لگادیں۔ ۔۔۔

خادم رضوی کی جگہ تمھیں جیل میں ڈالا گیا تھا جو اتنے دن غائب تھے؟
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)

خادم رضوی کی جگہ تمھیں جیل میں ڈالا گیا تھا جو اتنے دن غائب تھے؟
میں نے اندازہ لگالیا ہے پی ٹی آئی کے پیروکار بھی نون لیگ اور پی پی پی کی طرح ہیں۔۔۔۔۔ ان کی عقلیں موٹی ہیں ، سچ بات ان کے سمجھ نہیں آتی۔۔۔۔

اس لیے ٹائم ضائع کرنے کا فائدہ نہیں۔۔۔ میں اس فورم پہ کم ہی نظر اؤنگا۔۔۔۔

اللہ کا شکر ہے 2013 میں عمران خان کی حکومت نہیں آئی ورنہ اپنے آپ کو کبھی معاف نہیں کر پتہ کیوں کہ میں نے اسے ووٹ دیا تھا۔۔۔۔۔۔ خان کے ایکسڈنٹ پہ رویا بھی تھا۔۔
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
کبھی کسی ووٹ نہ دو بلکہ جب مرو تو وصیت کرو کہ تو تمام ووٹ تمھارے ساتھ دفن کر دے۔۔۔

عمران کو تیرے جیسوں چولوں کے ووٹوں کی ضرورت بھی نہیں۔

ہاں صحیح کہا ۔۔۔۔۔ سلیکٹڈد کو کسی کے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں صحیح کہا ۔۔۔۔۔ سلیکٹڈد کو کسی کے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی
سیلیکٹڈ کو کسی ووٹ کی نہیں بس ایک مذہبی نعرے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔

اور چول عمران کو ڈیڑھ کروڑ لوگوں نے ووٹ دئیے اور پانچ سیٹیں تو کبھی بھٹو اور نوازشریف نے نہیں جیتی جو فوج کی کیاریوں میں پھلے بڑھے تھے۔۔۔۔

لیکن تم لوگ اپنی جلن اور جہالت کیوجہ سے ایسا کہتے ہو جسے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
سیلیکٹڈ کو کسی ووٹ کی نہیں بس ایک مذہبی نعرے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔

اور چول عمران کو ڈیڑھ کروڑ لوگوں نے ووٹ دئیے اور پانچ سیٹیں تو کبھی بھٹو اور نوازشریف نے نہیں جیتی جو فوج کی کیاریوں میں پھلے بڑھے تھے۔۔۔۔

لیکن تم لوگ اپنی جلن اور جہالت کیوجہ سے ایسا کہتے ہو جسے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
جناب ووٹ تو نواز کو بھی کروڑ سے اوپر پڑا تھا جسے عمران خان جعلی کہتا تھا۔ ۔۔۔

فارم 45 اور 47 کے بنا کسی ایلکشن کی کوئی حثیت نہیں
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
جناب ووٹ تو نواز کو بھی کروڑ سے اوپر پڑا تھا جسے عمران خان جعلی کہتا تھا۔ ۔۔۔

فارم 45 اور 47 کے بنا کسی ایلکشن کی کوئی حثیت نہیں
نواز کے ہر حلقے سے چوری نکلی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران کے کس حلقے سے چوری نکلی ہے؟ کسی نے کوئی ایک حلقہ چیلنج کیا؟ کسی حلقے میں کوئی چوری نکلی؟

تمام فارم پورے تھے۔ چولیں مار رہے ہو۔
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
ء
نواز کے ہر حلقے سے چوری نکلی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران کے کس حلقے سے چوری نکلی ہے؟ کسی نے کوئی ایک حلقہ چیلنج کیا؟ کسی حلقے میں کوئی چوری نکلی؟

تمام فارم پورے تھے۔ چولیں مار رہے ہو۔
ایلکشن کے شروع میں حلقے کھولے تھے اور ۹۰ فیصد میں پی ٹی آئی ہار گئی۔۔۔ جس کے بعد رکانٹنگ بند کردی گئی اور کوئی حلقہ نہیں کھولا گیا۔۔۔۔۔

سیاست پی کے سے باہر نکلوگے تو پتہ چلے گا نہ
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion