Nawaz Sharif's health is deteriorating with every passing day - Marriyum Aurangzeb

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)



لاہور: (دنیا نیوز) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ نواز شریف کی صحت بگڑ رہی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق نواز شریف کو جتنی جلد بیرون ملک منتقل کیا جائے گا، اتنا ہی ان کے علاج کے لیے بہتر ہے۔

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہنا تھا بیرون ملک ڈاکٹرز کا سب سے اولین چیلنج نواز شریف کے مرض کی درست تشخیص اور پلیٹ لیٹس میں کمی کی وجہ جاننا ہے، سابق وزیراعظم کو بیرون ملک لیجانے کے لئے ائیر ایمبولینس کل لاہور پہنچے گی، ‎ڈاکٹرز نواز شریف کو طبی طور پر سفر کے لئے آج سے پھر تیار کرنا شروع کریں گے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف پہلے ہی سیٹرائیڈز کی ہائی ڈوزز پہ ہیں، سٹیرائڈز اور دیگر ادویات کی مدد سے نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کو سفر کے قابل بنایا جائے گا، ‎ڈاکٹرز نے گزشتہ روز نواز شریف کی نازک صحت کے پیش نظر ایئر ایمبولینس کا انتظام کرنے کے لئے کہا تھا۔



 
Advertisement

satifhasan

MPA (400+ posts)
is ROOTO ko jail may dal do NS ki jagah, agar aya tu chordain gay warna tum ko phansi,
i bet kal hi PMLN choor k bhag jai gi
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)



تو اس میں اتنا واویلا کرنے والی کون سی بات ہے ؟ ہر مریض کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے . یہ تو ایک قدرتی پراسیس ہے ماسی جی . اب قدرت اس گنجے چور کی وجہ سے اپنا نظام تو بدلنے سے رہی
 

wadaich

Prime Minister (20k+ posts)



تو اس میں اتنا واویلا کرنے والی کون سی بات ہے ؟ ہر مریض کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے . یہ تو ایک قدرتی پراسیس ہے ماسی جی . اب قدرت اس گنجے چور کی وجہ سے اپنا نظام تو بدلنے سے رہی
🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣
 

boss

MPA (400+ posts)
ایک مشرف کمانڈو تھا جس کی کمر درد اسے دوبئی لے بھاگی
اور
ایک نواز شریف کمانڈو ہے جس کی سفید پیلئیٹس کی کمی اسے لندن بھگانے کے لیے بلکل تیار ہے

🤣
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion