Nawaz Sharif's bail period is potentially more than 6 weeks

adeel.zafar

Senator (1k+ posts)
Hi All,

I was reading the text from Dawn, and it said:

"In case Sharif wishes to apply for further relief on medical grounds after the six weeks are up, he will have to petition the relevant high court, the order said."

https://www.dawn.com/news/1471981/sc-grants-nawaz-bail-for-medical-treatment

So this means that Lahore High Court will keep on extending his bail period as long as Nawaz Sharif wants.

Interesting, so this 6 weeks period was just a eye-wash to clam down PTI supporters but in reality its an open order subject to further extension by lower courts.
 
Advertisement

smartmax1

Councller (250+ posts)
Yeh DAWN news hai, kuch bhi likh saktey hain, aur baad mein maafi ka option tu hota hi hai,
jaise, abhi zamanat 6 weeks ki hoyi hai, PMLn mithai aese bant rahi hai jaise, khatam ho gyi hai saza
 
Waseem

Moderator
Staff member
Hi All,

I was reading the text from Dawn, and it said:

"In case Sharif wishes to apply for further relief on medical grounds after the six weeks are up, he will have to petition the relevant high court, the order said."

https://www.dawn.com/news/1471981/sc-grants-nawaz-bail-for-medical-treatment

So this means that Lahore High Court will keep on extending his bail period as long as Nawaz Sharif wants.

Interesting, so this 6 weeks period was just a eye-wash to clam down PTI supporters but in reality its an open order subject to further extension by lower courts.

جو ٹی وی رپورٹ میں نے دیکھی اس کے مطابق نواز شریف کو اگر علاج کی ضرورت ہوئی تب بھی انہیں چھ ہفتوں کے بعد ہر صورت سرنڈر کرنا ہے (جیل جانا ہے ) اور پھر دوبارہ اپیل ہائی کورٹ میں کرنی ہو گی

...
 
hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)

yes and their appeal will be accepted in high court..
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
حوصلہ کرو دوستو
چھ ہفتے بعد ضمانت میں شائد ایک دو مرتبہ چند ہفتوں کی مزید توسیع ہو جاۓ گی لیکن آخری ٹھکانہ جیل ہے یا پھر کسی لیگل ڈیل کے تحت رقم واپس کر کے اپنے اوپر سے مقدمے ختم کروانے ہوں گے....اسکے علاوہ کوئی تیسرا آپشن ہے ہی نہیں....کوئی تیسرا آپشن اپنایا تو نہ عدالتیں بچیں گی، نہ فوج کا وقار اور نہ خان کی سیاست
آپ میں سے کسی نے دو سال پہلے تک یہ تصور بھی کیا تھا کہ گنجا جیل تک پہنچ جاۓ گا ؟
رہی بات ایک نہیں دو پاکستان، کمزور کے لئے الگ قانون طاقتور کے لئے الگ وغیرہ وغیرہ آئیں بائیں شائیں
پاکستانی قوم خوابوں میں رہنے والی قوم ہے، حقیقت پسندی سے سوچیں
کیا واقعی نواز شریف عام قیدی ہے ؟ عام قیدی ایک بہت بڑی جماعت کا سربراہ ہوتا ہے ؟ عام قیدی پر سپریم کورٹ اپنی نگرانی میں مقدمہ چلواتی ہے ؟ عام قیدی پر جے آئی ٹی بنتی ہے ؟
اگر نہیں، تو پھر نواز شریف کو جیل میں عام قیدی کی طرح رکھا بھی نہیں جاۓ گا، عام قیدی کی طرح اسکی ضمانت بھی نہیں ہو گی اور عام قیدی کی طرح اسکا علاج بھی نہیں ہو گا
یہی حقیقت ہے....دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ ابھی تک محض نعرہ ہی ہے
اس پر اگر آپ بھائیو نے عمران خان کی کلاس لگانی ہے تو بہت شوق سے لگائیں....کہ کیوں اونچے اونچے خواب دکھائے اور کیوں اب تک ایک پاکستان، قائد کا پاکستان نہیں بنا پایا ؟
ویسے میرا ذاتی مشورہ ہے کہ اب تحریک انصاف والے اپوزیشن میں نہیں ہیں جہاں نواز شریف جائز طور پر مرکزی نقطہ تنقید ہوا کرتا تھا....اب تحریک انصاف حکومت میں ہے....نواز شریف پر لعنت بھیج کر اصلاحات کی طرف فوکس کریں جسکا وعدہ کیا گیا تھا....حکومت پر دباؤ ڈالیں کہ اپنے وعدے کے مطابق نظام درست کرنے کی طرف آئے

Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
Hi All,

I was reading the text from Dawn, and it said:

"In case Sharif wishes to apply for further relief on medical grounds after the six weeks are up, he will have to petition the relevant high court, the order said."

https://www.dawn.com/news/1471981/sc-grants-nawaz-bail-for-medical-treatment

So this means that Lahore High Court will keep on extending his bail period as long as Nawaz Sharif wants.

Interesting, so this 6 weeks period was just a eye-wash to clam down PTI supporters but in reality its an open order subject to further extension by lower courts.
Unless he is admitted to a hospital requiring round the clock treatment, I doubt it there will be a reason to keep him out of jail beyond six weeks.
 
1234567

Senator (1k+ posts)
Hi All,

I was reading the text from Dawn, and it said:

"In case Sharif wishes to apply for further relief on medical grounds after the six weeks are up, he will have to petition the relevant high court, the order said."

https://www.dawn.com/news/1471981/sc-grants-nawaz-bail-for-medical-treatment

So this means that Lahore High Court will keep on extending his bail period as long as Nawaz Sharif wants.

Interesting, so this 6 weeks period was just a eye-wash to clam down PTI supporters but in reality its an open order subject to further extension by lower courts.
lANAT HO PAKISTANI ADLIA PER. WHY NOT SUCH FACILITY FOR POOR PEOPLE.
 
intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Now all the sick people should apply for the bail on medical base and our judiciary will have to give them this relief becouse it's the right of every pakistani.....it will be shameful if they reject anyone's appeal now ...... 👎
 
Steyn

Minister (2k+ posts)
Hi All,

I was reading the text from Dawn, and it said:

"In case Sharif wishes to apply for further relief on medical grounds after the six weeks are up, he will have to petition the relevant high court, the order said."

https://www.dawn.com/news/1471981/sc-grants-nawaz-bail-for-medical-treatment

So this means that Lahore High Court will keep on extending his bail period as long as Nawaz Sharif wants.

Interesting, so this 6 weeks period was just a eye-wash to clam down PTI supporters but in reality its an open order subject to further extension by lower courts.
NRO has been given.

Give it time, London bhi chala jaye ga
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
حوصلہ کرو دوستو
چھ ہفتے بعد ضمانت میں شائد ایک دو مرتبہ چند ہفتوں کی مزید توسیع ہو جاۓ گی لیکن آخری ٹھکانہ جیل ہے یا پھر کسی لیگل ڈیل کے تحت رقم واپس کر کے اپنے اوپر سے مقدمے ختم کروانے ہوں گے....اسکے علاوہ کوئی تیسرا آپشن ہے ہی نہیں....کوئی تیسرا آپشن اپنایا تو نہ عدالتیں بچیں گی، نہ فوج کا وقار اور نہ خان کی سیاست
آپ میں سے کسی نے دو سال پہلے تک یہ تصور بھی کیا تھا کہ گنجا جیل تک پہنچ جاۓ گا ؟
رہی بات ایک نہیں دو پاکستان، کمزور کے لئے الگ قانون طاقتور کے لئے الگ وغیرہ وغیرہ آئیں بائیں شائیں
پاکستانی قوم خوابوں میں رہنے والی قوم ہے، حقیقت پسندی سے سوچیں
کیا واقعی نواز شریف عام قیدی ہے ؟ عام قیدی ایک بہت بڑی جماعت کا سربراہ ہوتا ہے ؟ عام قیدی پر سپریم کورٹ اپنی نگرانی میں مقدمہ چلواتی ہے ؟ عام قیدی پر جے آئی ٹی بنتی ہے ؟
اگر نہیں، تو پھر نواز شریف کو جیل میں عام قیدی کی طرح رکھا بھی نہیں جاۓ گا، عام قیدی کی طرح اسکی ضمانت بھی نہیں ہو گی اور عام قیدی کی طرح اسکا علاج بھی نہیں ہو گا
یہی حقیقت ہے....دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ ابھی تک محض نعرہ ہی ہے
اس پر اگر آپ بھائیو نے عمران خان کی کلاس لگانی ہے تو بہت شوق سے لگائیں....کہ کیوں اونچے اونچے خواب دکھائے اور کیوں اب تک ایک پاکستان، قائد کا پاکستان نہیں بنا پایا ؟
ویسے میرا ذاتی مشورہ ہے کہ اب تحریک انصاف والے اپوزیشن میں نہیں ہیں جہاں نواز شریف جائز طور پر مرکزی نقطہ تنقید ہوا کرتا تھا....اب تحریک انصاف حکومت میں ہے....نواز شریف پر لعنت بھیج کر اصلاحات کی طرف فوکس کریں جسکا وعدہ کیا گیا تھا....حکومت پر دباؤ ڈالیں کہ اپنے وعدے کے مطابق نظام درست کرنے کی طرف آئے

People should read your post to understand the difference between political reality and judicial truth and stop complaining that why we can not treat Nawaz Sharif the same way as other convicted inmates.
Equal treatment for every criminal regardless of his social position is a eutopian ideology, the world we are living in is way different.
 
satifhasan

Politcal Worker (100+ posts)
آج سپریم کورٹ میں خواجہ حارث نے جو میڈیکل رپورٹس جمع کروائیں، ان میں ایک نوازشریف کے ایکسرے کی بھی تھی جس میں واضح نظر آرہا تھا کہ دل میں بہت بڑا سوراخ ہے۔

جج یہ ایکسرے دیکھ کر حیران رہ گئے ۔ ۔ ۔ خواجہ حارث سے پوچھا کہ یہ ایکسرے کس نے کیا تھا؟ تو خواجہ حارث نے جیل میں کال ملا دی۔ میاں صاحب کو سپیکر فون پر لیا گیا اور پوچھا کہ یہ دل کا ایکسرے کب اور کیسے ہوا؟

میاں صاحب نے متانت اور بردباری کی تمام حدیں قائم رکھتے ہوئے جواب دیا:

میں ایکسرے روم میں داخل ہوا تو وہاں لکھا تھا کہ کپڑے اتار کر بیٹھ جائیں۔ میں نے یہی کیا، کپڑے اتارے اور بیٹھ گیا۔

جج نے پوچھا، کہاں بیٹھ گئے؟

ایکسرے مشین کے شیشے پر ۔ ۔ ۔ میاں صاحب نے جواب دیا ۔ ۔ ۔

جج صاحب نے ایک نظر ایکسرے میں موجود دل کے سوراخ پر دوڑائی اور دوسری نظر خواجہ حارث کی طرف دوڑائی ۔ ۔ ۔ جس نے آنکھیں جھکا رکھی تھیں ۔ ۔ ۔ کمرہ عدالت میں سکوت طاری تھا ۔ ۔ ۔ پھر میاں صاحب کی آواز نے سکوت توڑا ۔ ۔ ۔ وہ پوچھ رہے تھے کہ کیا میرے دل کا سوراخ دیکھ کر بھی مجھے ضمانت نہیں دی جاسکتی؟؟؟

خواجہ حارث نے فائل اٹھائی اور چپ چاپ کمرہ عدالت سے باہر نکل گیا!!! بقلم خود باباکوڈا​
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
NAB can always challenge the decision of high court in supreme court in future!

I guess the biggest gainers of this decision are: Lawyers + Media!

Both are guaranteed more money in future!

And the biggest loser of the decision is the Pakistani Public! That'll have to bear more of "abbu bachao tehreek"

The petition will be most probably in LHC. Anything will be approved there.
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
NAB can always challenge the decision of high court in supreme court in future!

I guess the biggest gainers of this decision are: Lawyers + Media!

Both are guaranteed more money in future!

And the biggest loser of the decision is the Pakistani Public! That'll have to bear more of "abbu bachao tehreek"
NAB has been challenging lots of things. It will take forever to reach SC. They know the art of delaying it forever. Unless SC takes a suo motto again believe me it will be stuck in lower court for ages.
 
Sponsored Link

Featured Discussions