نجم سیٹھی کا یہ پروگرام آپ نیوز پر آن ائیر ہوگا
You're right.. He has lowest rating and is a lier and deciever .. Who will watch him?
آفتاب اقبال جیسے بندے سے یہ اُمید نہیں تھی کہ وہ اپنے اِس نئے شروع ہونے والے چینل پر اِس قماش کے لوگوں کو رکھے گا
اِسکے علاوه بھی کُچھ لوگ ہیں جو پاکستان مخالف جذبات رکھتے ہیں وہ دوسرے چینلز سے چھلانگیں لگا کر آفتاب کے اس چینل پر آ رہے ہیں
Basically
PTI
PML-N
PPP
GHQ
Yellow shirt (?) Not sure
are shooting at this chiriya
One dog is barking (Shahid Masood)? against chiriya
That is all he could come up with...lolz
Again coming back to sell his chooran
Thanks for that!Guy in the Yellow shirt is MQM. It has kite's picture printed on the shirt.