Mrs. Jamshed Khakwani Exposing Real Face Of PMLN And PPP .

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
خدا کی مار ہو ان بیہودہ جاگیردار صنعتکاراور پیشہ ور سیاستدانوں پر جنہوں نے عام عوام کا جینا مشکل سے مشکل ترین بنا رکھا ہے
 

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Mrs Jamshed Khakwani wrote correctly; I agree with her 100%. We, Pakistanis, must vote for a
new party, PTI, for a peaceful nad prosperous Pakistan.
 

asifksa

MPA (400+ posts)
ورلڈ کپ کے موقع پر عمران ون ڈائون پوزیشن پر کھڑا تھا، ایک سکور نہیں بنا رہا تھا اور کرکٹ کے سارے " ماہرین" بے صبرے ہو رہے تھے، لیکن وہ جانتا تھا ، اور کرکٹ کھیلنے والے بھی جانتے تھے کہ وہ کیا کر رہا ہے اور آج بھی وہ جانتا ہے کہ وہ کیا کر رہا ہے، ایک بات کا یقین رکھیں کہ کہ یہ نورے شورے اس کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکتے، یہ تو راستے کے کتے ہیں، کچھ دن بھونکیں گے پھر دم لپیٹ کر کہیں گم ہو جائیں گے، اصل مقابلہ تو امریکہ اور یورپ سے ہے اور خدا کی قسم اگر عمران سامنے ہو تو ان کی بھی کوئی حیثیت نہیں
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
kuchh maheenay aur faqat ! PML-N Punjab k siasi khanwadon se chun chun kar motay tazay "bagad billay" ikatha kar rahi hai jo kamyaabi ki soorat mein in choohon ko marnay par maamoor hon gey.
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion