Movie Jawani Phir Nahi Aani Ki Tareef Kyun Ki? Ansar Abbasi Criticized Dr Arif Alvi

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ansar-abbasi-pic.jpe

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چلنے والے مقدمے کو اُس وقت تک کے لیے معطل کر دیا گیا ہے جب تک علوی صاحب اس عہدے پر براجمان رہیں گے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ چونکہ آئینِ پاکستان میں صدرِ مملکت کو ایسی کسی بھی عدالتی کارروائی سے استثنا حاصل ہے، اس لیے علوی صاحب کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ عدالت میں نہیں چل سکتا، اس لئے اسے معطل کیا جا رہا ہے۔ جب کچھ ایسا ہی معاملہ پیپلز پارٹی دور کے صدر آصف علی زرداری کو کرپشن کے مقدمات میں پیش تھا اور اُن کے آئینی استثنا کی بات کی جاتی تھی تو تحریک انصاف سمیت دوسری سیاسی جماعتیں، میڈیا اور سول سوسائٹی اس پر سخت اعتراض کرتے رہے۔ یہ بحث کی جاتی تھی کہ جب خلفائے راشدینؓ عدالتوں کے سامنے پیش ہوتے رہے تو کسی ایسے استثنا کی یہاں کیسے گنجائش ہو سکتی ہے۔ یہ بھی کہا گیا کہ استثنا سے متعلق آئینی شقیں اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ انصاف کے تقاضوں کے بھی منافی ہیں۔

ڈاکٹر علوی کی جماعت جو اب حکمران پارٹی ہے، اس نقطۂ نظر (جسے میں بھی درست سمجھتا ہوں) میں پیش پیش تھی لیکن آج صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے یہ اعلان کرتے ہیں کہ نہ تو وہ یہ استثنا چاہتے تھے اور نہ ہی اُنہوں نے عدالت سے کوئی رعایت طلب کی لیکن عدالت اُس آئینی شق کی پابند ہے جو کہتی ہے کہ کوئی بھی فوجداری مقدمہ صدر یا گورنر کے خلاف اُن کے مدتِ عہدہ کے دوران نہ تو قائم ہو سکتا ہے اور نہ ہی چلایا جا سکتا ہے۔ اگرچہ صدر صاحب نے بعد ازاں ایک ٹویٹ میں یہ بات بھی کہی کہ وہ اپنے وکیل کو کہیں گے کہ عدالت سے استثنا کے خاتمے کی بات کریں۔ اس صورتحال اور صدر علوی کے جواب پر ایک صحافی نے ایک واقعہ بیان کیا کہ ایک مولوی صاحب چوری کے خلاف لیکچر دینے کے بعد ایک دعوت پر پہنچے۔ میزبان مولوی صاحب کی تقریر سن چکا تھا۔

مولوی صاحب نے جب قورمہ کی جانب ہاتھ بڑھایا تو میزبان بولا: مرغی چوری کی ہے۔ مولوی صاحب نے جواب دیا: شوربہ حلال ہے۔ شوربہ ڈالتے ڈالتے بوٹیاں لڑھک کر مولوی صاحب کی پلیٹ میں آ گئیں، میزبان بوٹیاں پلیٹ سے نکالنے لگا تو مولوی صاحب کہنے لگے: پلیٹ میں خود سے آنے والی بوٹی حرام نہیں۔ گویا کل تک جو صدارتی استثنا دوسروں کے لیے حرام تھا، وہ آج تحریک انصاف کے صدر کے لیے حلال ہو چکا۔ امید تو یہ تھی کہ صدر صاحب اس معاملہ کو حکومت، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے سامنے اس مطالبہ کے ساتھ اُٹھاتے کہ ایک اسلامی ملک میں ایسے کسی استثنا کی کوئی گنجائش نہیں۔ اور پھر ایسے صدرِ پاکستان کہ جنہوں نے پارلیمنٹ میں اپنے حالیہ خطاب میں تحریک انصاف کے اس وعدہ کو دہرایا کہ اُن کی حکومت ریاستِ مدینہ کی عظیم مثال کو سامنے رکھ کر پاکستان میں تبدیلی لائے گی لیکن جب عمل کا وقت آیا تو علوی صاحب کو اُس آئینی شق کے تقدس کا خیال آ گیا جو کل تک بُری اور ناقابل برداشت تھی۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدرِ مملکت کا ایک اور ٹویٹ دیکھا تو حیرانی ہوئی کہ صدر صاحب کر کیا رہے ہیں۔ لکھتے ہیں کہ میں نے فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ دیکھی، جسے دیکھ کر خوشی ہوئی کہ پاکستانی سینما اچھی تفریح فراہم کر رہا ہے۔ صدر صاحب سے گزارش ہے کہ اپنے منصب کا خیال رکھیں، اُس تقریر کو بھی دوبارہ پڑھ لیں جو انہوں نے پارلیمنٹ میں کی تھی اور جس میں صدر صاحب نے خود ریاستِ مدینہ کو ماڈل کے طور پر پیش کیا تھا۔ نیز اگر مناسب سمجھیں تو اپنا یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیں۔

گزشتہ ہفتے خاتون اول محترمہ بشریٰ بی بی کا ایک ٹی وی انٹرویو سنا۔ وزیراعظم عمران خان کی بیگم جو باپردہ دار خاتون ہیں، کو پردہ کا دفاع کرتے دیکھ کر خوشی محسوس ہوئی۔ بشریٰ بی بی نے کہا کہ پردہ اُن کی پہچان ہے اور اس کا اسلام میں عورتوں کے لیے باقاعدہ حکم ہے، کسی کو اس پر اعتراض کرنے یا اس کا مذاق اُڑانے کا کوئی حق نہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ کسی نے اگر اُن پر تنقید کرنا ہے تو اُن کی بات پر کی جائے لیکن ایک ایسے عمل پر جو اللہ کا حکم ہے، پر کوئی مسلمان کیسے اعتراض کر سکتا ہے۔ بشریٰ بی بی نے اس بات پر بھی افسوس کا اظہار کیا کہ بے پردگی اور مختصر لباس پہننے والی خواتین کو آج کل ماڈرن سمجھا جاتا ہے جبکہ اس کے برعکس باپردہ خواتین کو ’’پینڈو‘‘ سمجھا جاتا ہے۔

اسی انٹرویو کے دوران بشریٰ بی بی نے ایک ایسی بات کی جو قابلِ اعتراض تھی، اس لیے سوچا اس بارے میں بھی بات کر لی جائے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ایک دفعہ بنی گالہ والے گھر میں وہ نماز پڑھ رہی تھیں کہ موٹو (عمران خان کا پالتو کتا) اندر آ گیا جس پر اُنہیں ڈر محسوس ہوا کہ موٹو کہیں اُن کی جائے نماز پر نہ آ جائے، اس پر انہوں نے غصے سے ہاتھ کا اشارہ کر کے اُسے پرے دھکیل دیا۔وہ چپ کر کے صوفہ کے پیچھے جا کر بیٹھ گیا اور جب انہوں نے جا کے اُسے دیکھا تو اُنہیں کتے کی آنکھیں بھیگی ہوئی محسوس ہوئیں اور انہوں نے اُس کی آنکھوں سے پانی بہتے دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دیکھ کر اُن کو بہت دکھ ہوا اور اُس دن کے بعد جہاں وہ جاتی ہیں، وہاں موٹو ساتھ ساتھ جاتا ہے۔ اس واقعہ کے بارے میں بشریٰ بی بی کی بات سن کر مجھے تعجب ہوا کہ کتے کو گھر کے اندر رکھنا گوروں کا تو رواج ہے جس کی ہمارے ہاں ایک ماڈرن طبقہ نقل بھی کرتا ہے لیکن ایک اسلامی سوچ رکھنے والی باپردہ خاتون کو اس بات کا علم نہیں کہ اسلام میں کتے کو شوقیہ طور پر گھر کے اندر رکھنے کی سخت ممانعت ہے۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق کتا ایک ناپاک جانور ہے جسے محض شکار یا (مویشیوں کی) رکھوالی کے لیے رکھنے کی گنجائش ہے۔ ایک حدیث مبارکہ کے مفہوم کے مطابق جس گھر میں تصویر اور کتا ہو، وہاں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے۔ایک اور حدیث کے مفہوم کے مطابق اگر کسی شخص نے کتا پالا، جو کھیتی اور مویشی کی حفاظت کے علاوہ ہو تو روزانہ اس شخص کی نیکیوں سے ایک قیراط کمی کی جاتی ہے۔ (بخاری2322)

https://jang.com.pk/news/557806
 

desan

President (40k+ posts)
There are rights of the peope and then there is Huququllah...

What IK and his family is doing in their person life is between him and his God, but did he point out with same ferocity the oppression that Sharif Mafia carried out against the people of this country???

He tried to invent novel excuses to defend Sharif Mafia, especially Maryam Nawaz.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اس نے ایک بے زبان کتے کے خلاف کتنا لمبا کالم لکھ مارا۔ کتوں کو ناپاک بھی لکھا لیکن ناپاک مرزائیوں کیخلاف زبان کھولتے ہوئے اسے موت پڑتی ہے۔
بابائے مرزائیت! تم ہی بتاؤ مرزائیوں سے زیادہ ناپاک جانور ہے کوئی؟
تمہیں تو لگ بھگ پچاس سال ہو گئے ناپاک (مرزائی) ہوئے۔ کیسا محسوس کرتے ہو ناپاک ہو کر؟
مرزائیوں سے زیادہ نا پاک نورا ہے اور اسکو ماننے والے ہیں تیرے جیسے زیدی قاسم جیسے
اس میں کیا مشکل بات ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک حدیث مبارکہ کے مفہوم کے مطابق جس گھر میں تصویر اور کتا ہو، وہاں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے۔ایک اور حدیث کے مفہوم کے مطابق اگر کسی شخص نے کتا پالا، جو کھیتی اور مویشی کی حفاظت کے علاوہ ہو تو روزانہ اس شخص کی نیکیوں سے ایک قیراط کمی کی جاتی ہے۔ (بخاری
اس ناپاک کتے نے اپنی تصویر ساتھ لگائی ہوئی ہے ، داڑھی کو رنگ کر
اور اعتراض دوسروں پر کر رہا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مرزائیوں سے زیادہ ناپاک کوئی نہیں، کتا اور خنزیر بھی نہیں۔
بابائے مرزائیت! تو ابھی جا کر شیشہ دیکھ لے اگر اگر تیرے چہرے کی ناپاکی سے شیشہ ٹوٹ نہ جائے تو سمجھ لینا تو کسی سٹیل جیسی کسی چمکیلی دھات میں اپنی شکل دیکھ رہا تھا :LOL:
۔
جو تیرا نورا اسمبلی میں مرزائیوں کو مسلمانوں کے برابر لاتا ہے وہ سب سے بڑا سور ہے اور اسکے حامی سور کے بچے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

خنزیر کی اولاد کے بعد اگر کسی کو سؤر کے بچے کہلانے کا قانونی حق ہے وہ صرف تیری اولاد کو ہے :LOL:۔

بابائے مرزائیت! بڑھاپے میں اتنے چھتر کھانے کی ہمت تیرے اندر کہاں سے آتی ہے؟
تیری عمر کے کسی بابے کے ساتھ تو ذرا سختی سے بات کر لو تو اسکو دل کا دورہ پڑ جاتا ہے لیکن تو یہاں سارا دن بندے بندے سے چھتر کھاتا ہے اور ڈکار نہیں مارت، آخر راز کیا ہے؟
رب تیرے ماں باپ کو تیرے کرتوتوں کا اجر پہنچاتا ...یہی کافی ہے کسی کو جہنم میں پہنچانے کے لئے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

بابائے مرزائیت! تیرے کالے کرتوتوں کا اجر تجھے اور تیرے قادیانی پیغمبر مرزا گونہہ لام کو برابر پہنچے۔
تیرے ماں باپ تو مسلمان تھے انہیں میں کہوں گا نہیں۔

رب تیرے ماں باپ کو تیرے کرتوتوں کا اجر ضرور پہنچاتا ہے ....فکر نہ کر زیدی قاسم ، تو ذہنی مریض ہے ، سب جانتے ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

بابائے مرزائیت! اپنے قادیانی نبی کی سنت پر عمل کرتے ہوئے آج تم نے ٹٹی کیساتھ پشاب کچھ زیادہ پی لیا۔
ٹٹی لگتا ہے تیرے سر کو چڑھ گئی ہے، ورنہ یوں بہکی بہکی بدبودار باتیں نہ کرتا۔
تیرے ماں باپ پر لعنت ضرور پڑے گی جنہوں نے تیرے جیسے جانور پیدا کیا ہے ...وہ ضرور بھگتیں گے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس تنخواہ دار کتے کو نواز کی ایک بھی چوری نظر نہی آتی
دوسروں کی آنکھ میں پڑا ایک زرہ بھی نظر آجاۓ گا
کالم کے اوپر تصویر نہ بھی لگتی تو بھی کالم لکھا جاتا اپنے رحمت کے فرشتے اتنی سی بات کو بھگا دیتے ہیں دوسروں پر بوتھا کھول کر تنقید کرتے ہیں منافق
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Batain to sahih likhi hain iss Shaitan Mirassi nay Mgrr yeh laanti kabhi Nawaz Sharif ki corruption pr kion nahi bhonkaa Jew TV ki wajjah say ???
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
مرزائیوں سے زیادہ نا پاک نورا ہے اور اسکو ماننے والے ہیں تیرے جیسے زیدی قاسم جیسے
اس میں کیا مشکل بات ہے

Aik wari akh de na, Mirza Ghulam Ahmed Qadiani was a heretic, a liar and enemy of Prophet SAW, and out of Pale of Islam. gaal muk jani ai.
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
اس تنخواہ دار کتے کو نواز کی ایک بھی چوری نظر نہی آتی
دوسروں کی آنکھ میں پڑا ایک زرہ بھی نظر آجاۓ گا
Sawal tou ye bhe kiya jaskta haina k jab PTI opposition mai the tou sadar k istasnah k khilaf the or ab inhy sadar ki istasnah dikhai nahe dyti :) munafqat tou douno jaga hai ,ansar abbasi mai bhe or PTI mai bhe
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Aik wari akh de na, Mirza Ghulam Ahmed Qadiani was a heretic, a liar and enemy of Prophet SAW, and out of Pale of Islam. gaal muk jani ai.
سکنک صاحب میں آپکو یہودی کہوں تو کیا آپ یہودی بن جائیں گے ؟؟
اور آپ کلمہ پڑھ کر تصدیق کریں گے ؟؟اور یہودیوں کے نبی کو گالیاں دیں گے ؟؟
ذرا سوچ کر جواب دینا ..کیوں کہ مجھے پتہ کہ عقل نام کی چیز آپکے پاس نہی ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

بابائے مرزائیت! تیرے قادیانی سلسلہ نبوت پر لاتعداد لعنتیں پڑ رہی ہیں اور پڑتی رہیں گی جنہوں نے تیرے جیسے ہزاروں مسلمانوں کا ایمان غارت کر کے انہیں مرتد مرزائی بنایا۔
توبہ کا دروازہ کھلا ہے، مرنے سے پہلے کلمہ پڑھ کر واپس مسلمان ہو جا۔
آمین ...ثم آمین

مرزا بھی اپنے زمانے کا سب سے بڑا ایک مولوی تھا ، بلکہ ہیڈ مولوی جیسے آج فضلو وغیرہ ہیں
اس پر اتنی لعنتیں جتنی یزید پر لعنتیں
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
سکنک صاحب میں آپکو یہودی کہوں تو کیا آپ یہودی بن جائیں گے ؟؟
اور آپ کلمہ پڑھ کر تصدیق کریں گے ؟؟اور یہودیوں کے نبی کو گالیاں دیں گے ؟؟
ذرا سوچ کر جواب دینا ..کیوں کہ مجھے پتہ کہ عقل نام کی چیز آپکے پاس نہی ہے

You see, no wonder people call you Qadiani here. I just gave a simple solution to people's accusations, by doing that you would have removed the stigma of being called "Qadiani". Instead you are strengthening the suspicion of people on this forum.
Khoooooooooo, the prophets of Bani Israel came before Prophet SAW. They are mentioned in the Holy Quran. Anyone mentioned by name in the Holy Quran as a Prophet, all Muslims including me have a duty to believe on them. Having belief on Prophets before Prophet SAW is part of Islam.
While believing in a Prophet after Prophet SAW take you out of Islam.
I can criticise Jews million times. But not the Prophets mentioned in the Holy Quran.
Now tell us, what was Qadiani mardood!! Was he a Prophet Nauzobillah!!!
Gotta......
 

Back
Top