حسب معمول حامد میر پاکستان مخالف شیکھر گپتا کی ہاں میں ہاں ملانے آگئے اور کہا کہ عمران خان سمجھ رہے ہیں کہ یہ نوبال ہے اور ایمپائر کی طرف ریویو اپیل کیلئے دیکھ رہے ہیں اور ایمپائر تھرڈ ایمپائر کی طرف دیکھ رہے ہیں جو بار بار ایکشن ری پلے دیکھ رہا ہے اور شہبازشریف نے شور مچادیا ہے کہ یہ سپاٹ فکسنگ ہوئی ہے کیونکہ شہباز شریف مودی کو اچھی طرح جانتے ہیں
Liberal 000
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/68j331N.jpg
Last edited by a moderator: