سپریم کورٹ میں اِنشا الله یہ سب چھُری کے نیچے آئیں گے
بکرے کی ماں کب تک خیر مناۓ گی؟؟؟
الله کرے یہ کیس آصف سیعد کھوسہ صاحب کی عدالت میں لگے
آمین
Hon Justice Asif Saeed Khosa heads Bench 2 which normally deals with criminal cases and appeals in death sentences and life imprisonments.
I wish he hear this appeal, but as its kind of political case and lot of media coverage will be there so most likely super star of the screen these days will hear it himself.
Ajj haq oor such ke Fatah hue ha. PLM N
کوئ نہیں سردیاں آرہی ہیں، بلم (قادری) صاحب بھی آجایئں گے، خوب محفل جمے گی، جزباتی خطاب ہوں گےکہ سردی میں بھی ماحول گرما دیں گے، منہ سے جھاگ اڑاتی آرزو شہادت والی تقریریں ہوں گیye Tahirul qadri khud bi is muamle main sanjeeda nahi lagta. A non serious character he is.
کوئ نہیں سردیاں آرہی ہیں، بلم (قادری) صاحب بھی آجایئں گے، خوب محفل جمے گی، جزباتی خطاب ہوں گےکہ سردی میں بھی ماحول گرما دیں گے، منہ سے جھاگ اڑاتی آرزو شہادت والی تقریریں ہوں گی
پھر سردی کا زور کچھ کم ہو جائے گا۔ اور پیا گھر سدھار جایئں گے۔
Noon League walay wakeel nahin judge kartay hain.....