Mike Tyson spotted Praying goes viral on social media

NewsViews

Minister (2k+ posts)

tyson-prayer.ashx
 

FarooqShad

Senator (1k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1298087880099868672
سویڈن سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل باکسر بڈو جیک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لیجنڈری امریکی باکسر مائیک ٹائسن کے ساتھ نماز پڑھنے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔بڈو جیک نے ویڈیو کے عنوان میں لکھا کہ’’اپنے بھائیوں مائیک ٹائسن اور عامر عبد اللہ کے ساتھ مل کر نماز پڑھ رہا ہوں‘‘۔یہ تینوں مائک ٹائیسن کے فارم ہائوس میں نماز پڑھ رہے تھے

 
Last edited: