Michigan Militia: Home grown armed terrorist

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

دہشت گرد کا کیسی مذہب فرقے زبان رنگ و نسل سے تعلق نہیں ہوتا دہشت گرد صرف اور صرف دہشت گرد ہوتا ھے
کوئی بھی شخص ہو مجرم ہو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے دہشت گرد کا کوئ مذہب نہیں ہوتا کوئی فرقہ نہیں ہوتا دہشت گرد دہشت گرد ہی کہلائے گا خواہ وہ پنجابی ہو پٹھان ہو سندھی یا بلوچی ہو اردو زبان یا سرائیکی زبان سے ہو یا گلگتی ہو کسی بھی زبان و رنگ نسل یا فرقے سے تعلق ہو ہو دہشت گرد دہشتگرد ہی کہلائے گا کبھی کیسی دہشت گرد کو کیسی رنگ ونسل زبان یا مذہبی فرقہ سے نہ جوڑا جائے

دعا ہے کہ ہر پاکستانی شر پھیلانے والوں سے یوں ہی لاتعلقی اختیار کرے . آمین