Meesha Shafi records statement in session court in harassment case

Amin Khan 1

Chief Minister (5k+ posts)

257619_7596896_updates.jpg

میشا شفیع نے اپنے خلاف علی ظفر کی جانب سے 100 کروڑ روپے ہرجانے کے دعوے میں ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ کی عدالت میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق میشا شفیع آج اپنا بیان ریکارڈ کروانے کے لئے اپنی والدہ صبا حمید کے ساتھ ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش ہوئیں، انہوں نے تین گھنٹے میں بیان ریکارڈ کرایا۔

میشا شفیع نے علی ظفر پراپنے الزام کو دہرایا کہ انہیں علی ظفر نے متعدد بار جنسی ہراساں کیا اور انہوں نے انتہائی مجبوری کی حالت میں اس بات کا اظہار کیا۔

میشا شفیع نے مزید کہا کہ انہوں نے کہ علی ظفر بہت عرصے تک ساتھ پرفارم کرنا تھا لیکن وہ اس عمل کو مزید برداشت نہیں کرسکتیں اور مجبوری کی حالت میں یہ بات ظاہر کی۔

میشا نے اپنے بیان میں کہا کہ علی ظفر نے اپنے سسرالیوں کے گھر پر پہلی بار میرے ساتھ جنسی چھیڑ چھاڑ کی، علی ظفر کا یہ عمل ان کے لیے حیران اور پریشان کن تھا، میشا نے اس واقعے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ

انہوں نے فوراً گھر کے لان میں موجود اپنے شوہر کو اس بارے میں بتایا ،لیکن انہوں نے اپنے شوہر کو علی ظفر سے اس مسئلے پر بات کرنے سے روکا کیونکہ ان کے شوہر باکسر ہیں اور وہ نہیں چاہتی تھیں کہ وہاں کسی قسم کی لڑائی یا جھگڑا ہو۔

میشا شفیع نے اپنے بیان میں اس بات کا ذکر بھی کیا کہ علی کی فیملی سے قریبی تعلق ہونے کی وجہ سے انہوں نےاس واقعے کا ذکر ان کی بیوی سے نہیں کیا، میشا شفیع نے اپنے بیان میں عدالت میں مختلف واٹس ایپ میسجز بھی دکھائے۔

پیشی کے بعد اداکارہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کہ انہیں دباؤ میں لانے اور ڈرانے کے لیے کیس فائل کیا ہے ،ہراسانی کے الزامات لگانے کے بعد مالی نقصان بھی ہوا ہے ۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔

Last edited by a moderator:

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

Dilvaly

Politcal Worker (100+ posts)
گشتی تو اپنی مرضی سے اتنے مردوں کو اپنے اوپر چڑواتی رہی ہے،علی نے تجھے لفٹ نہیں کروائی کیوں کہ وہ کہتا تھا کہ تمہارے نیچے بال بہت زیادہ ہیں
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Kya bar choa ?
Aur mehsoos tujhay itnay saalon kay baad hoa
??????
Wasay ghusa is gashti ko yeh had kah sirf choa kion tha ---- Bam Bam kion nahi kia?
By the way ---- Teri shakal is qabal bhi NAHI kah tujahy choa bhi jaye
???????????????
 
Allama G

Minister (2k+ posts)
husband se baat nai ki k woh boxer hai
Ali ki bivi se baat nai ki takay woh hurt na ho
Media pe he shroo hogai direct