میاں صاحب نے بھی لنگر خانہ کھولا تھا جس میں مجیب الرحمٰن شامی سلیم صافی حفیظ اللہ نیازی جیسے غریب مسکین کھانا کھاتے تھے قومی خزانے کو لنگر سمجھ کر کھابے اڑانے والے غریبوں کو ملنے والے لنگر پر تنقید تو کرینگے ہی
استاد محترم! آپ بابائے انجمن مسکیناجات سہیل وڑائچ اور عارف نظامی کو کیسے مس کر گئے ؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|