Look how Mujeeb Ur Rehman Shami is defending Shahbaz Shairf family's malicious TT transactions

OSP

MPA (400+ posts)
Yeh new bakwas start ki gayi hay kay paisa bahir jaye to money laundering hoti hay mulk kay ander aaye to nahi hoti.
Money laundering simply means any method used to convert ur dirty money into clean money. The term laundry explains it all.
According to law u can take either end of the trail n defendent has to prove it was legal money going out, or coming in.
This new bakwas is being fed by shareef family n their hired ppl since this issue has come up
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
او شودے میراثی۔۔۔کس جہاں کے قانون کی بات کررہے ہو۔۔پہلے انگریزی سیکھو۔۔پھر صحافی بھی بن لینا۔
منی لاونڈر کرنا۔۔مطلب کالے دھن کو دھونا۔۔وہ پیسہ چاہے ملک سے باہر نہ بھی جائے۔۔ملک میں رہتے ہوئے بھی لاونڈر کیا جاسکتا ہے۔۔تم تو پھر اندر باہر کی بات کررہے ہو۔۔
 
Last edited:

muhammadadeel

Minister (2k+ posts)
بلاوجہ ۴ سال پرانی ویڈیو ڈال کے پوٹی لوگ اپنی منافقت پر پردا ڈال رہے ہیں۔
اگر ن یا پی پی شیطان ہے تو پوٹی بھی اب ان کی صف میں ہے۔
 

Citizen X

Chief Minister (5k+ posts)
Aab ghar ka paltu kuttamaalik ke haq mein nahi bhonkay ga to phir aur koun bhonkay ga. Yeh Pump wali sarkar to itnay kanjar hai, bewaon ke paisay bhi khaa liye aur dikaar tak nahi mara.
 

Humble

Councller (250+ posts)
How did you determine that it is a 4 years old clip? If you just observe the ticker "indonesia windodo looks set for election victory" you would realize that it is a recent clip.

بلاوجہ ۴ سال پرانی ویڈیو ڈال کے پوٹی لوگ اپنی منافقت پر پردا ڈال رہے ہیں۔
اگر ن یا پی پی شیطان ہے تو پوٹی بھی اب ان کی صف میں ہے۔
 

shaheenzafar

Politcal Worker (100+ posts)
منی لانڈرنگ کرنا اتنا آسان ہے تو باقی پاکستانیوں کو یہ سہولت کیوں دستیاب نہیں ہوتی انکو کیوں کوئی باہر سے اشفاق ، پرویز یا رفاقت پیسے نہیں بھیجتا یہ سہولت صرف شہباز شریف کو ہی کیوں دستیاب ہوتی ہے
شامی اتنی بہادری سے شہبازشریف کے کک بیکس کے پیسوں کا ڈیفینڈ کررہا ہے لازمی بات ہے کہ شامی کو ٹی ٹی ریسو ہوئی ہوگی
 

shaheenzafar

Politcal Worker (100+ posts)
عام ادمی سے ہر کوئی سوال کرسکتا ہے لیکن صحافیوں اور سیاسیتدانوں سے کوئی سوال نہیں کرسکتا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مجیب الرحمان شامی پر کچھ کہنا فضول ہے یہ لوگ اب ایک ایسے مقام پر ہیں جہاں انھیں نورا لید کرے تو بھی اسے ڈیفنڈ کرنا پرے گا .
 
Sponsored Link

Featured Discussions