LHC orders to doctors to call off strike

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1192323349281681408
https://twitter.com/x/status/1192323486699655168
EIv7wf2XUAAoJLH


EIv7wf4WsAEJlWx


EIv7wf4WwAAdUXt


EIv7wf5W4AUBbpz


EIv74WXWoAEnxFw


EIv74WdW4AAg_yY

EIv74WSXsAAta_P


EIv74WVX0AAn4W2


EIv7QWYUEAEEgiY


EIv7LKwVAAAVZ_V


لاہور ہائیکورٹ

ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف درخواست کی سماعت

عدالت نے ینگ ڈاکٹرز کی قیادت کو عدالت طلب کرلیا

عدالت نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار کوبھی فوری طور پر طلب کرلیا

عدالت ہرصورت ہڑتال ختم کرائے گی۔عدالت

کیوں نہ ہڑتال کرنے والوں کےخلاف کریک ڈاون کاحکم دے دیا جائے۔عدالت

قانون کی عمل داری کے اس معاملے میں عدالت انتظامیہ کے ساتھ ہے۔عدالت

ہڑتالیوں کےخلاف پیڈاایکت کےتحت کاروائی ابھی تک کیوں نہیں کی گئی۔عدالت

ڈاکٹروں کے لائسنس ہیں تو انہیں کینسل کیوں نہیں کیا گیا۔عدالت

پاکستان میڈیکل کمیشن نے ابھی تک ان کے لائسنس کیوں منسوخ نہیں کئے۔عدالت

دنیا بھر میں پروفیشنل ہڑتال پرنہیں جاتے۔عدالت

یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ہسپتال کسی کے لئے دستیاب ہی نہیں ہیں۔عدالت

عدالتیں موجود ہیں تو پھر ہڑتال کیوں کی گئی۔عدالت

اگر ڈاکٹروں کے اعتراضات تھے توعدالت سے رجوع کرتے۔عدالت

عدالت شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی ذمہ دار ہے۔عدالت

ہڑتال پرجانے والے کون لوگ ہیں۔عدالت

ینگ ڈاکٹرز کےساتھ پیرامیڈیکس بھی شامل ہوکرسڑکیں بندکردیتے ہیں۔وکیل اظہرصدیق

دس اکتوبر سے ڈاکٹر ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف احتجاج پرہیں۔ایڈیشنل سیکرٹری صحت

ایسا کوئی قانون نہیں بن سکتا جو عوام کے بنیادی حقوق کے خلاف ہو۔عدالت

قانون بنانہیں تو فریقین کا موقف سنے بغیر آرڈیننس جاری کردیا گیا۔عدالت

سارے فریقین کاموقف سن کرایم ٹی آئی ایکٹ میں ترامیم کی گئیں۔ایڈیشنل سیکرٹری صحت

پھربھی ڈاکٹرکیوں ہڑتال پر ہیں۔عدالت

ڈاکٹروں کی ہڑتال کےسیاسی مقاصدہیں۔وکیل درخواست گزار


517447_19101021.jpg





 
Last edited by a moderator: