Klasra deleted tweet in a hurry rather than apologizing for sharing a fake document...

desan

President (40k+ posts)
DfyBfvZX0AAGwtG.jpg

DfyAbJ1W4AASm24.jpg

https://twitter.com/x/status/1007826120027312128
 
Last edited:

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
ARSHA SAPARI AUR RAUF KALASRA KO APNI GARDAN SAE SARYA NIKAL DAENA CHAEYE .TUM SAB K RAWAIYEY KI TABDEELI AWAM SAMAJ SAKTI HA.
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
Woh herami Generals ke leiy kha tha

کون سے تھے وہ جنرلز
قائد نے انہیں اکسپوز کیوں نہیں کیا
کھوٹے سکے کہہ کر بات ابہام میں کیوں رکھی
کم و بیش اسی وقت انڈیا بھی آزاد ہوا، مگر وہاں تو ایسی کوئی بات نہی ہوئی، پھر کیا وجہ تھی کہ وہ دو نمبر لوگ جنہیں کھوٹا سکہ کہہ کر مخاطب کیا گیا وہ ہمیں ہی کیوں ملے

یا پھر یوں کہیں کہ قائد کو گورنر جنرل بننے کی جلدی تھی
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
میں نہیں سمجھتا کہ عمران خان کوئی ولی یا غوث ہے لیکن ملک میں رہنے والے بہت ساری مائیں ان کو اپنے بیٹے کی طرح دعائیں دیتی ہے کیونکہ بہت ساری ماووں کے بچوں کے لئے اللہ نے ان کو ایک وسیلہ بن کر بیجھا ہے ،تو ہوسکتے ہے یہ ان ماووں کی دعاووں کا ہی اثر ہوں کہ جتنا بڑے سے بڑا گند بھی محالفین اپ پر پھینکتے ہے عمران خان کی طرف ہر بار اپکو گہری خاموشی ہی ملے گی پھر اللہ اپنے کمال قدرت سے تین سے چار دن کے اندر ہی محالف کے غبارے سے ہوا نکال دیتا ہے چاہئے وہ رمضان المبارک میں ریحام کی طرف سے کی گئی یلغار ہوں یا 4 دن سے راوف کلاسرا کی طرف سے حملے ہوں ،اج تو اپنے ٹویٹ کی بددلت ہی کلاسر ا زمین بوس ہوگیا
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
آپ لوگ بھی کمال کرتے ہیں
دو پیسے کے ضمیر فروش بےغیرت رپورٹروں کے اوپر اپنا وقت برباد کر رہے ہیں
 

Glock

Senator (1k+ posts)
Klasra and Arshad both insinuated that IK used influence for 1 time exemption from blacklist /ECL, whatever..

THAT is the mistake he should apologise for.... Both should...

Without proofs one does not come forward with such stupid allegations... Zulfi used simple procedure, which many others have used and the permission in writ from MOI confirms that...

Klasra...your fault is not wrt blacklist or ECL... Your fault is you tried along with Arshad to defame the only 1 and sincere politician born in 70 years Pak history... At the behest of those paying you.... And you FAILED miserably...now collect your shit and get lost or apologize....!
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

کون سے تھے وہ جنرلز
قائد نے انہیں اکسپوز کیوں نہیں کیا
کھوٹے سکے کہہ کر بات ابہام میں کیوں رکھی
کم و بیش اسی وقت انڈیا بھی آزاد ہوا، مگر وہاں تو ایسی کوئی بات نہی ہوئی، پھر کیا وجہ تھی کہ وہ دو نمبر لوگ جنہیں کھوٹا سکہ کہہ کر مخاطب کیا گیا وہ ہمیں ہی کیوں ملے

یا پھر یوں کہیں کہ قائد کو گورنر جنرل بننے کی جلدی تھی
https://mobile.nytimes.com/2017/08/15/opinion/pakistan-jinnah-ideals-abandoned.html
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Quaid e azam k zamanay mein british army council general appoint karwati thee aur tub commander in chief bhe gora tha hahaha
Je general ayaub ne kamina pan usi time se start kia tha, QEA jantey the yeh beghret Pakistan ke hakotmat ke peechey hain defence ke liey nahi.
 

jeelu

Minister (2k+ posts)
Je general ayaub ne kamina pan usi time se start kia tha, QEA jantey the yeh beghret Pakistan ke hakotmat ke peechey hain defence ke liey nahi.
Haha bhai mere ayub khan commander in chief quaid e azam ki wafaat k 3 saal baad bana tha koi thori soch k baat karlia karo haha
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Haha bhai mere ayub khan commander in chief quaid e azam ki wafaat k 3 saal baad bana tha koi thori soch k baat karlia karo haha
Hahaha
Zarori nahi ke chief he adventure karey QEA snuffed the dictator ship and power hungry army
 

jeelu

Minister (2k+ posts)
Hahaha
Zarori nahi ke chief he adventure karey QEA snuffed the dictator ship and power hungry army
haha i just told u that till mid 50's appoimtments were done by british army council :D aur mere bhai chal il listen to u mujay quaid e azam ki ek quote la do army generals k khilaf haha bhai woh sachi muchay k quaid thay nawaz shareef ki tarah landay k quaid nahi :D
 

patriot

Minister (2k+ posts)

کون سے تھے وہ جنرلز
قائد نے انہیں اکسپوز کیوں نہیں کیا
کھوٹے سکے کہہ کر بات ابہام میں کیوں رکھی
کم و بیش اسی وقت انڈیا بھی آزاد ہوا، مگر وہاں تو ایسی کوئی بات نہی ہوئی، پھر کیا وجہ تھی کہ وہ دو نمبر لوگ جنہیں کھوٹا سکہ کہہ کر مخاطب کیا گیا وہ ہمیں ہی کیوں ملے

یا پھر یوں کہیں کہ قائد کو گورنر جنرل بننے کی جلدی تھی
اس کو ہر چیز کے پیچھے جنرلز کا ہاتھ نظر آتا ہے اس لیئے نظر انداز کر لیا کریں ۔ چڈی کی بدبو آتی ہے ۔
قائداعظم اپنے سیاسی ساتھیوں کے متعلق ہی بات کر رہے تھے جب کھوٹے سکوں کی بات کی ۔
قائداعظم چاہتے تو پورے ہندوستان کے وزیراعظم بن سکتے تھے گورنر جنرل بننے کے لالچ میں پاکستان نہیں بنایا تھا ۔