"Kab tak bardasht krain?", "Jab tk aapko Iqtidar nahi milta"-Hot debate between Hafiz Hamdullah and Anchor Shahzad Iqbal

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اینکر شہزاداقبال کے شو میں جے یو آئی ف کے حافظ حمداللہ اور اینکر شہزاداقبال کے درمیان دلچسپ ملاکھڑا۔۔

حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ "2008 میں دھاندلی ہوئی ہم نے برداشت کیا 2013 میں بھی دھاندلی ہوئی ہم نے پھر برداشت کیا اب 2018 میں بھی دھاندلی ہوئی۔ کب تک ہم برداشت کریں گے؟ " حافظ حمد اللہ۔۔

جس پر اینکر شہزاداقبال نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ "جب تک آپکو اقتدار نہیں ملے گا،2008 اور 2013 میں تو آپ حکومت کا حصہ رہے "

جس پر حافظ حمداللہ نے کہا کہ سندھ میں بھی تو پیپلزپارٹی کی حکومت ہے وہ کیوں دھاندلی کا کہہ رہے ہیں؟

جس پر اینکرشہزاداقبال نے کہا کہ انہوں نے 2013 کے الیکشن پر بھی سوال اٹھائے تھے لیکن احتجاج نہیں کیا۔ اینکر شہزاداقبال نے پھر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جب بے نظیر کی حکومت آئی تو مولانا صاحب انکے اتحادی بنے ۔ ایک موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم نے بے نظیر بھٹو کو بطور ویزراعظم قبول نہیں کیا برداشت کیا ہے

https://twitter.com/x/status/1186243641121165312
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
EHZp-TmWoAIYnte.jpg
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ لوطی مولوی نما شیطان پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا خنزیر جسکی اپنی بیویاں موھلے والوں کو خراب کر کے اپنا گزارہ کرتی ہیں کیونکہ یہ غلیظ ناپاک بدکار لوطی مدرسے کے بچوں سے بدفعلی کر کے حرام کاری کرتے ہیں ان خنزیروں نے مدرسوں کو بچوں کی بدکاری کا اڈہ بنایا ہوا ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہا برداشت کرو جب تک پھر سے اچھے دن نہیں آ جاتے؟
اچھے دن آہیں گے ....مگر چٹی جمرات کو
مولانا اسمبلی آہیں گے ..مگر چٹی جمرات کو
خود بھی حلوا کھایں گے تمھیں بھی کھلاہیں گے
مگر چٹی جمرات کو...... ?
 

SUPER SHAHEEN

Senator (1k+ posts)
پاکستانی قوم ایک بیغرت اور گانڈو قوم بن چکی ہے اور جہاں کو ہی سیاستدان دیکھتے ہیں وہی شلوار اتار کر گانڈ مروانی شروع کردیتے ہیں
شاباش عمران خان مولانا فضل الرحمان نواز شریف اور زرداری ایسے ہی ان کی گانڈ مارا کریں اور بدلے میں یہ بس زندہ باد اور مردہ باد کرتے رہیں گے ۔