Justice Qazi Faez Isa's Case hearing by Full Court. Details by Siddique Jan

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جسٹس صاحب کے پاس پورا موقع ھے کہ وہ اس کیس میں اپنے خلاف ریفرنس میں لگائے گئے الزامات کا جواب دیں قوم اس کیس کو دیکھ رہی ھے اور یہ پاکستان کی عدالتی نظام کا ایک ٹیسٹ کیسں بھی ھے تاکہ عوام کا اپنی عدالتوں پر اعتماد حاصل ھو ک پاکستان کے اداروں میں کیسی کرپٹ انسان کی کوئی گنجائش نہیں ھے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس صاحب کے پاس پورا موقع ھے کہ وہ اس کیس میں اپنے خلاف ریفرنس میں لگائے گئے الزامات کا جواب دیں قوم اس کیس کو دیکھ رہی ھے اور یہ پاکستان کی عدالتی نظام کا ایک ٹیسٹ کیسں بھی ھے تاکہ عوام کا اپنی عدالتوں پر اعتماد حاصل ھو ک پاکستان کے اداروں میں کیسی کرپٹ انسان کی کوئی گنجائش نہیں ھے
Also he shouldn't try to behave like NS instead a justice of SC. Mean share the money trail.