Jal raha hay Kashmeer

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
India will not give up Kashmir easily. If China succeds in taking over world leadership from USA, Pakistan with China's help can sort out this issue in no time. No solution in the short term unfortunately.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عالمی نظام انصاف پاکستانی عدالتی نظام سے مختلف نہیں ہے. مظلوم کو انصاف نہیں دیتا اور ظالم کو ظلم سے نہیں روکتا
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
عدالتیں صرف غریب کو تسلی دینے کے لئے ہیں

صرف پچھلے دو تین سالوں کے ہائی پروفائل کیس
اٹھا کر دیکھ لیں

کیا کسی پیسے والے ، اشرافیہ کو سزا ملی ھے

یہاں وکیل نہیں جج کیے جاتے ھیں

پاکستان کی عوام کو انصاف صرف چھین کر ہی مل سکتا ھے

کشمیریوں کو بھی کشمیر چھین کر لینا پڑے گا

ایک ایک کر کے ظلم سہ لیں یا ظلم کے خلاف کھڑے ہو جائیں
 

Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
We have known the Kashmir situation for 40 years. Our coward PM's attitude means they are suffering even more now that India has seen IK has done nothing practical other then beg the UN.