Imran Khan's government is worse than Nawaz Sharif's government - Arif Hameed Bhatti

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
فرمودات بھٹی
عمران کی حکومت نواز کی حکومت سے بدتر ہے
اور نواز کی حکومت زرداری کی حکومت سے بدتر ہے
لہذا عمران کی حکومت بدترین ہے اور اسکی واحد
وجہ جہانگیر ترین ہے ...... ?
 

desan

President (40k+ posts)
When thieves and Lifafas start cursing, then rest assured that the government is heading in the right direction...
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
O really!

What would this goofball know? One can loot the country and idiots like him still calling them heroes.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
O really!

What would this goofball know? One can loot the country and idiots like him still calling them heroes.
اس مالشیے کو بھی کوئی نہیں جانتا تھا عمران خان کی وجہ سے اس کو بھی لوگوں نے گھانس پھوس ڈالنا شروع کی اب جب سے یہ عمران خان کے خلاف بھونکنا شروع کیا ھے یہ اب کپڑے بھی اچھے پہنے لگ گیا ھے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
This is called intellectual dishonesty and ignorance.
His days are numbered. Thanks to social media, fake and dishonest anal yst can not survive now.
It is not 80s or 90s, people are much more aware now.
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
اب اينکرز کے بھی ٹماٹر کوئی نہی خريد رہا تو وہ چولّيں مارنے لگے۔جو تھوڑے عقلمند ہيں اُنہونے يوٹيوب چينل شروع کر دئيے ہيں۔​
 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
مٹرک پاس پھٹی کو اس کی تعلیم کے مطابق جب سے تنخواہ پر کام کرنا پڑ رہاہے اپنی قابلیت کے حساب سے بونگیاں چھوڑ رہا ہے میاں صاحب اور ذرداری کے دور میں اینکر پیسوں سےاشنان کیا کرتے تھے آجکل اکثریت بروزگار ہے کیوں منی لانڈرنگ اور اربوں کے کھانچھے لگنا بند ہیں۔