Saboo
Prime Minister (20k+ posts)
تم جب ایسی بکواس کرتے ہو تو کیاکیپٹیل ایریناون میں عمران نیازی کے ایک میوزک شو نما جلسی کو یوتھیے بڑا بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں کہ لوگوں کی بہت بڑی تعداد تھی کیپٹیل ایریناون کی ایک ملازمہ نے بتایا اس شو میں صرف 9000 لوگوں نے شرکت کی یاد رہے لاکھوں کی تعداد میں دعوت نامے آپ لوگوں کے ٹیکس کے پیسوں سے بانٹے
تمہارا ضمیر تمھیں ملامت نہیں کرتا؟
اگر تمہارا ضمیر ہے تو؟