Imran Khan didn't violate secrecy of vote :Former Secretary Election Commission Kanwar Dilshad

zalirmian

MPA (400+ posts)
دیکھ لیں جی سابق الیکشن کمشنر صاحب کیا فرما رہیے ہیں اب بھی کوئی گنجائش رہ جاتی ہے کہ موجودہ الیکشن کمشن غیر جانبدار ہے یہ نوروں کے کتے ہیں اتنی آسانی سے سیدھے نہیں ہوں گے صاف لگتا ہے کہ انھوں نے بیانہ پکڑا ہوا ہے اور اب ان کو وہ بیانہ واپس کرتے ہوئے موت پڑ رہی ہوگی اس لیے یہ ہر وہ چیز کر رہے ہیں جو قانون میں ہے ہی نہیں ان کو اپنے برے دن نظر آ چکے ہیں جلد ان کا بھی حل ہونے جا رہا ہے اس دفع یہ سب اللہ کی پکڑ میں آ گئے ہیں عمران خان تو ایک وسیلہ بنایا ہے اللہ پاک نے۔