پچھلی حکومتوں نے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے بھرنے والے خزانے کے منہ کس طرح اپنی ذاتی تشہیر کے لیے ٹی وی چینلز پر کھولے ہوئے تھے ؟ یہ ہے اسکی سب سے بڑی مثال - پچھلی حکومتوں میں ٹی وی چینل پر فی منٹ اشتہار کے کیا ریٹس تھے اور عمران خان کی حکومت کے بعد میں وہی ریٹس کس طرح ناک کے بل گرے ؟ دیکھیے یہ چارٹ - صرف اسی سے اندازہ لگا لیں پہلے سب سے تھکے ہوئے چینل کا ریٹ بھی 1 لاکھ سے کم نہیں تھا ، اور اب سب سے بڑے چینل کا ریٹ بھی ایک لاکھ تک نہیں پہنچ پا رہا
The incumbent government vowed to set a new precedent and not to adopt the path of their predecessors and has taken an appreciable step for it.
Cutting down the cashflow to media houses, which previously summed up in huge numbers for the sake of positive image building, to less than half of the previous numbers - PTI government has practically spoken for their priorities.
Here is the new rate list: