How Many Applications PTI Received? Fawad Ch Tells

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
مقبولیت کی انتہا ن لیگ نے الیکشن 2018 کی ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ 25 مئی سے بڑھا کر 31 مئی کر دی ہے ن لیگ نے ٹکٹ کی فیس 25 ہزار سے کم کر کے 10 ہزار روپے کر دی ہے. "انکو تکلف پہنچی گی میں تکلف پہنچاونگا"