How Indian Media fears of Dr Aamir Liaquat Hussain? know in this video

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Haha,Indians chatiyoun ke tu phat gai
Dr Aamir Liaquat is a brilliant orator PTI should take his service in public relations matters.





خبر گرم ہے کہ بھائی کا کراچی کے آلو کے ایک بہت بڑے بیوپاری سے کنٹریکٹ ہے کہ وہ مارکیٹ میں دستیاب سب سے بڑے سائز کے ١٠٠ آلو ڈھونڈ ڈھونڈ کر روزآنہ بھائی کو سپلائی کرے گا . لو جی بھائی کو فجر کے بعد علی الصبح آلوؤں کی بوری ڈیلیور ہو جاتی ہے . بھائی یہ بوری سورج نکلنے سے پہلے اپنے گھر کے برابر میں تندورچی جن سے بھائی کا ایک الگ سے کنٹریکٹ ہے کو بھجوا دیتے ہیں . اب تندورچی میاں ان تمام آلووں کو تندور میں ہلکی آنچ پر خوب خوب گرم کر لیتے ہیں اور بھائی کا پروگرام شروع ہونے سے پہلے طشتریوں اور رکابیوں میں سجا کر بھائی کے سٹوڈیو میں انکی میز پر سلیقے سے رکھوا دیتے ہیں . اب جب بھائی سٹوڈیو پہنچ کر اپنی کرسی پر تشریف فرما ہو جاتے ہیں تو اپنی جیب سے لسٹ نکال کر دیکھتے ہیں کہ آج کس پر کتنے گرم آلو رکھنے ہیں . آجکل بھائی نے ہندوستانیوں کا ناک میں دم کر رکھا ہے اور بھائی نام لے لے کر یہ گرما گرم آلو ان چڈیوں کی تشریفوں میں دور تک پہنچا کر، اپنی بتیسی نکالتے ہوے ، ثواب دارین میں اپنا حصہ بٹور کر یہ جا وہ جا

اب یہ چڈی چیخ و پکار نہ کریں تو اور کیا کریں ؟؟؟

شبیر اب کیا کرے؟ وہ تو اس منظر کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرے گا